لیکن یہ قرآن خوانی ہوتی کس کس لئے اور کس وجہ سے ہے۔
رمضان میں تو ماشاء اللہ لوگ زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن کرتے ہیں۔
میرا مطلب ہے کہ ہمیں تلاوت قرآن کے بعد خصوصا امت مسلمہ کی زبوں حالی پر دعاوں کا اہتمام کرنا چاہئے اللہ تعالی مسلمانوں پر رحم فرمائے اور جو حالات مسلمانوں پر آئے ہوئے ہیں ان آزمائشوں میں کامیاب فرمائے۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.