نہیں ہوا تو صرف اپنے درمیاں نہیں ہوا
وگرنہ میرا رابطہ کہاں کہاں نہیں ہوا
جلا رہی ہے کب سے مجھ کو آگ تیرے عشق کی
یہ اور بات میں ابھی دھواں دھواں نہیں ہوا
مرا مزاج کس طرح تری سمجھ میں آئے گا
ابھی تو اپنے آپ پر بھی میں عیاں نہیں ہوا ..
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.