جزاک اللہ بہت عمدہ شئرنگ کی ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ٹوتھ برش نہیں تھا اس لئے مسواک کا استعمال ہوا اگر کوئی ٹوتھ برش کا استعمال کرتا ہے تو وہ بھی درست ہے لیکن مسواک کی فضیلت زیادہ ہے۔
کسی بھی عمل کی بنیادی وجہ ہوتی ہے اور مسواک کی بنیاد دانتوں سے بدبو کا ذائل کرنا ہے تاکہ نماز کے وقت اپ کے منہ کی بدبو سے دوسرے نمازی کو تکلیف اور کراہیت نہ ہو خوشبو کا استعمال بھی اسی لئے ہوتا ہے
اللہ تعالی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.