ہاں ناااا۔۔۔انکل احسان کی ہے۔۔ ۔احسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل احسان کی بات کر رہی ہیں کیا؟
ہاں ناااا۔۔۔انکل احسان کی ہے۔۔ ۔احسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل احسان کی بات کر رہی ہیں کیا؟
اوہ ۔۔۔۔۔خدائے بزرگ و برتر آگے کی منزلیں آسان فرمائیں۔۔۔ہمارے والے انکل احسان تو تین سال پہلے دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
آمین ثم آمین
ایک اور مچھلی خریدی تھی لیکن وہ ذرا چھوٹی تھی۔۔۔ اس کی بوٹیاں کم ہونی تھیں نا اس لئے پھر سے پانی میں چھوڑ دی ہے۔ماہین آپو نے مچھلی کے علاوہ اور کچھ نہیں خریدہ ابھی تک؟
پکانے کی بجائے، مچھلی کے پکوڑے بنا لیںایک اور مچھلی خریدی تھی لیکن وہ ذرا چھوٹی تھی۔۔۔ اس کی بوٹیاں کم ہونی تھیں نا اس لئے پھر سے پانی میں چھوڑ دی ہے۔
اگلے سال پکڑ کر پکائیں گے
مچھلی اگلے سال سے پہلے نہیں ہاتھ آئے گیپکانے کی بجائے، مچھلی کے پکوڑے بنا لیں
تبھی تو بولامچھلی اگلے سال سے پہلے نہیں ہاتھ آئے گی
پکوڑے تو زیادہ مزے کے ہوں گے