Kon Bewafa

  • Work-from-home

Amirijaz

Regular Member
Feb 6, 2015
83
36
68
28
ye ghazal Main ne apne Dost k liye
hai jis ki zindgi bhut jald kisi ki wajah se mukamal ho gai.

تیری بے وفا ئ کا کفارا ہو تو کیسے ہو
وہ تجھ پہ جان چھڑکتا تھا تمھارا ہو تو کیسے ہو
تجھے معلوم تھا تو اس کا ہو نھیں سکتا
معلوم تھا تجھے وہ تجھ کو کھو نھیں سکتا
قبل ھی مار چکا تھا تو اس کو پھر اک بھانہ سا بنا
ہارتے ہوے انسان کو کنارہ ہو تو کیسے ہو
بھیک مانگتا رہا وہ تیرے ساتھ کی تجھ سے
باتیں کیا کرتا تھا جو بڑے مان سے مجھ سے
دھڑکن کی طرح تو اس کے دل میں بستا تھا
تیرے بنا اس کے جینے کا آثارہ ہو تو کیسے ہو
کچھ نھیں لگتا تھا تیرا وہ یار تھا اپنا
رازدار تھا اک وہی اسی پہ اعتبار تھا اپنا
کبھی تنہا نہ رہا عامر وہ جب تک ساتھ تھا میرے
چلا گیا یوں چھوڑ کر سہارا ہو تو کیسے ہو
By AMIR ijaaz
 
Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513

Nyc one.
 
  • Like
Reactions: Amirijaz
Top