Culture Kia Waqe Ye Pakistan Ka Cluture Hay?

  • Work-from-home

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
قص سے لطف اندوز ہوتی قومی قیادت ۔ دیکھتا جا شرماتا
لکی ایرانی سرکس کی رقاصہ نائیلہ کا خصوصی رقص- چودھری شجاعت حسین کالا چشمہ پہن کر رقص سے لطف اندوز ہوتے ہوئے، مشاہد حسین نے کھلی آنکھوں سے مشاہدہ فرمایا۔
جو ہوا سب کےسامنے ہوا ہے اس میں کیا خرابی تھی - چودھری شجاعت کی ڈھٹائی

علامہ اقبال کی تصویر کے سائے میں ق لیگ کے لیڈروں کی بے شرمی​
ق لیگ کی مجرا پارٹی۔ چوہدری شجاعت، مشاہد حسین مزے لوٹتے رہے
مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں کلچرل شو کے نام پر مجرا پارٹی کا اہتمام کیا اور مجرے کے لیے لکی ایرانی سرکس کی رقاصہ کو خصوصی طور پر بلایا گیا۔ مجرے سے پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید بھی لطف اندوز ہوئے اور کالے چشمے اور کھلی آنکھوں سے مزے لوٹتے رہے۔ صد افسوس کہ ایسے لوگ ہمارے لیڈر اور دانشور ہیں۔ صد افسوس
 
ChoCo

{ ' . ' } {C__C}
Super Star
Oct 29, 2012
6,169
6,637
363
MaRs

Shame :(
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan
Top