خوشی غموں اذیتوں پریشانیوں اور بدحالوں میں ملنے والا وہ اک لمحہ ہے جس میں آپ ان سب کو بھول جائیں،،
ویسے میرے خیال میں وہ لمحہ روتے میں اچانک کسی کی بےوقوف سی حرکت بھی ہو سکتا ہے،،
کسی کی محبت بھی،،
میرے خیال میں سب سے بہتر ہے،،
اذان ،،،
اگر چہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں،،
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ
،،،