All Respected TM Members
میں یہاں پر آج ایک سلسلہ شروع کررہا ہوں، اور وہ یہ کہ قرآن شریف کا ترجمہ تو آپ سب پڑھتے ہی رہتے ہوں گے، لیکن یہاں پر قرآن شریف کا پارہ وار خلاصہ پیش کیا جائے گا، تاکہ ہم سب چیدہ چیدہ طور پر جان سکیں کہ قرآن شریف آخر کار ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے۔ یہ خلاصہ مولانا اسلم شیخوپوری صاحب کا لکھا ہوا ہے اور رمضان کے مہینے میں روزنامہ اسلام میں شائع ہوتا رہا ہے۔ امید ہے کہ آپ سب کو یہ سلسلہ اچھا لگے گا، تو یہاں پر میں آج پہلا پارے سے آغاز کررہا ہوں۔
Page-1
WaterMark Image Removed- S.MOD- Miss. Bholi Bhali