Kuch b ho skta hy .. Lekin azadi is something else .. Nhi??جی شوق سے رکھے ہیں۔ اور شوق بھی ایسا کہ اپنے روم جتنا بڑا روم ان کے لئے بنوا رہی۔ جو خود کھاتی ان کے لئے بھی بناتی ہوں۔ شاید وہ دن دور نہیں کہ خود ان کے ساتھ دانہ چگنے لگوں۔
ہو سکتا ہے نا ایسا؟