Islam Ke Panchon Arkan Ka Tazkira Ek Hadeeth Me

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston aaj hum aap subke liye eik
nihayat hi anmoul hadeeth peish karne ja rahe hain
jisme DEEN E ISLAM ke paanchon arkaan ka tazkira hai
aur ye paanchon farz hain iska bhi saaf hukm hai
ALLAH humen parhne samajhne amal karne ki taufeeq de Aameen
ISLAM ke panchon arkan ka tazkira ek hadeeth me
صحیح مسلم
نماز کے مسائل
باب: نماز کی فرضیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 201
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے کچھ پوچھنے کی ممانعت کر دی گئی تھی تو ہمیں اچھا معلوم ہوتا کہ دیہات
میں رہنے والوں میں سے کوئی عقلمند شخص آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
سے پوچھے اور ہم سنیں، تو دیہات میں رہنے والوں میں سے ایک شخص آیا اور کہنے گا کہ
اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کا ایلچی ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا کہ آپ کہتے ہیں
کہ آپ کو اللہ نے بھیجا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ایلچی نے سچ کہا۔ وہ شخص
بولا تو آسمان کس نے پیدا کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے، اس نے کہا کہ زمین
کس نے پیدا کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے، پھر اس نے کہا کہ پہاڑوں کو کس نے
کھڑا کیا اور ان میں جو چیزیں ہیں وہ کس نے پیدا کیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے، تب اس
شخص نے کہا کہ قسم ہے اس ذات کی جس نے آسمان کو پیدا کیا اور زمین بنائی اور پہاڑوں کو کھڑا
کیا، کیا سچ مچ اللہ تعالیٰ نے ہی آپ کو بھیجا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص
بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر ہر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس
نے سچ کہا وہ شخص بولا کہ قسم ہے اس کی جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو ان نمازوں
کا حکم دیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں پھر وہ شخص بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر ہمارے
مالوں کی زکوٰۃ ہے، آپ نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا۔ وہ شخص بولا کہ قسم اس کی جس نے آپ
کو بھیجا ہے، کیا اللہ نے آپ کو زکوٰۃ کا حکم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص بولا کہ آپ
کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر سال میں رمضان کے روزے فرض ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس نے
سچ کہا۔ وہ شخص بولا کہ قسم اس کی جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو ان روزوں کا
حکم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم میں سے
جو کوئی راہ چلنے کی طاقت رکھے (یعنی خرچ راہ اور سواری ہو اور راستہ میں امن ہو اس وقت) اس
پر بیت اللہ کا حج فرض ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا۔ یہ سن کر وہ
شخص پیٹھ موڑ کر چلا اور کہنے لگا کہ قسم ہے اس کی جس نے آپ کو سچا
پیغمبر کر کے بھیجا ہے، میں ان باتوں سے زیادہ کروں گا اور نہ ہی کم۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر یہ سچا ہے تو جنت میں جائے گا۔
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
...@Shizuka @lotr @faari @zoonia @~Bella~ @Bela @Fahadd @kool~nomi @Dawn @Don[DOUBLEPOST=1357947301][/DOUBLEPOST]...@*Muslim* @Nelly @Star24 @hoorain @RedRose64 @whiteros @Abidi @Ally @yoursks @Tariq Saeed[DOUBLEPOST=1357947359][/DOUBLEPOST]...@Rubi @FallenAngeL @ShyPrincess @Naughty Cat @Innocent Cat @Khwahish @SHAZIE @Sparkofighter @Atif-adi @Pari[DOUBLEPOST=1357947430][/DOUBLEPOST]....@Sabah @masoom_se_chahat @sabha_khan40 @rahath @ChoCo @Prince_Farry @Emma48 @Wasif Safi @Iceage-TM @saaaamshrrrrri[DOUBLEPOST=1357947518][/DOUBLEPOST]...@H!N@ @CuTe_HiNa @Fa!th @diya ali @ayesha_ali @Piya @Syeda Fatima @Aunty_Nasreen @Emma48 @SUBHAANA[DOUBLEPOST=1357947689][/DOUBLEPOST]....@ganillia33 @Strangr @saviou @azeyy @_S4hil_ @reality @Humrahi @i love sahabah @Mughal1 @zonii[DOUBLEPOST=1357947884][/DOUBLEPOST]....@asma-tufail @ayeshi @Silent_tear_hurt @Wasif Safi @Mahen @*SHB* @*Muskaan* @*khushi* @nasirnoman @mahee545
 
  • Like
Reactions: H!N@

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
Assalaamu alaikum TM doston aaj hum aap subke liye eik
nihayat hi anmoul hadeeth peish karne ja rahe hain
jisme DEEN E ISLAM ke paanchon arkaan ka tazkira hai
aur ye paanchon farz hain iska bhi saaf hukm hai
ALLAH humen parhne samajhne amal karne ki taufeeq de Aameen
ISLAM ke panchon arkan ka tazkira ek hadeeth me
صحیح مسلم
نماز کے مسائل
باب: نماز کی فرضیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 201
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے کچھ پوچھنے کی ممانعت کر دی گئی تھی تو ہمیں اچھا معلوم ہوتا کہ دیہات
میں رہنے والوں میں سے کوئی عقلمند شخص آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
سے پوچھے اور ہم سنیں، تو دیہات میں رہنے والوں میں سے ایک شخص آیا اور کہنے گا کہ
اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کا ایلچی ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا کہ آپ کہتے ہیں
کہ آپ کو اللہ نے بھیجا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ایلچی نے سچ کہا۔ وہ شخص
بولا تو آسمان کس نے پیدا کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے، اس نے کہا کہ زمین
کس نے پیدا کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے، پھر اس نے کہا کہ پہاڑوں کو کس نے
کھڑا کیا اور ان میں جو چیزیں ہیں وہ کس نے پیدا کیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے، تب اس
شخص نے کہا کہ قسم ہے اس ذات کی جس نے آسمان کو پیدا کیا اور زمین بنائی اور پہاڑوں کو کھڑا
کیا، کیا سچ مچ اللہ تعالیٰ نے ہی آپ کو بھیجا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص
بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر ہر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس
نے سچ کہا وہ شخص بولا کہ قسم ہے اس کی جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو ان نمازوں
کا حکم دیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں پھر وہ شخص بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر ہمارے
مالوں کی زکوٰۃ ہے، آپ نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا۔ وہ شخص بولا کہ قسم اس کی جس نے آپ
کو بھیجا ہے، کیا اللہ نے آپ کو زکوٰۃ کا حکم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص بولا کہ آپ
کے ایلچی نے کہا کہ ہم پر سال میں رمضان کے روزے فرض ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس نے
سچ کہا۔ وہ شخص بولا کہ قسم اس کی جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو ان روزوں کا
حکم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ پھر وہ شخص بولا کہ آپ کے ایلچی نے کہا کہ ہم میں سے
جو کوئی راہ چلنے کی طاقت رکھے (یعنی خرچ راہ اور سواری ہو اور راستہ میں امن ہو اس وقت) اس
پر بیت اللہ کا حج فرض ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا۔ یہ سن کر وہ
شخص پیٹھ موڑ کر چلا اور کہنے لگا کہ قسم ہے اس کی جس نے آپ کو سچا
پیغمبر کر کے بھیجا ہے، میں ان باتوں سے زیادہ کروں گا اور نہ ہی کم۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر یہ سچا ہے تو جنت میں جائے گا۔
jazakAllah kher lekin haqiqat yeh hai ke hum yeh sab to kam kar dete hain or is se zyada pta nhi kya kya karte rehte hain
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top