د ن دیہا ڑ ے ۔
(IN) Broad Daylight
آغاز بد انجام بد ۔
A Bad Beginning makes a Bad Ending.
خالی میدان سے جھاڑی ہی بھلی ۔ پہاڑ نہ ہو تو تِنکے کی اوٹ بھلی ۔
A Bad bush is Better than the open field.
جیسا کام ویسا دام ۔ جیسی روح ویسے فرشتے ۔
A Bad Cat Desreves a Bad Rat.
اناڑی باورچی اپنی ہی انگلیاں چاٹتا ہے ۔
A Bad cook licks his own fingers.