How Ahmedis Are Muslim

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ahmedi muslim mazhab nahi belkay firka hay.Islam ka.
اسلام میں کئی فرقہ ہیں- مگر کسی کا بھی رسالت پر اختلاف نہیں ہے- "اِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِيْ وَلَا نَبِيَ. (ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب الرويا، 4 : 163، باب : ذهبت النبوة، رقم : 2272)

ترجمہ : اب نبوت اور رسالت کا انقطاع عمل میں آ چکا ہے لہٰذا میرے بعد نہ کوئی رسول آئے گا اور نہ کوئی نبی۔"، احمدی اس حدیث کے منکر ہیں اس لئےخارج از اسلام ہیں- یہ طے شدہ امر اور سب مسلمان فرقے اس بات پر متفق ہیں کہ احمدی مسلمان نہیں ہیں
 
Ahmedimuslim

Banned
May 13, 2014
116
12
18

Ap pehlay batao muslim ki definition kya hay?
Hadees ya quraan say btana.
 
Ahmedimuslim

Banned
May 13, 2014
116
12
18
اسلام میں کئی فرقہ ہیں- مگر کسی کا بھی رسالت پر اختلاف نہیں ہے- "اِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِيْ وَلَا نَبِيَ. (ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب الرويا، 4 : 163، باب : ذهبت النبوة، رقم : 2272)
ترجمہ : اب نبوت اور رسالت کا انقطاع عمل میں آ چکا ہے لہٰذا میرے بعد نہ کوئی رسول آئے گا اور نہ کوئی نبی۔"، احمدی اس حدیث کے منکر ہیں اس لئےخارج از اسلام ہیں- یہ طے شدہ امر اور سب مسلمان فرقے اس بات پر متفق ہیں کہ احمدی مسلمان نہیں ہیں
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی 100 سے بھی زیادہ آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔

ارشادِ خداوندی ہے:

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)

ترجمہ: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔

اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالٰیٰ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو نہ منصب نبوت پر فائز کیا جائے گا اور نہ ہی منصب رسالت پر۔

قرآن حکیم میں سو سے زیادہ آیات ایسی ہیں جو اشارۃً یا کنایۃً عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی متعدد اور متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنی متعین فرمایا ہے۔ لہٰذا اب قیامت تک کسی قوم، ملک یا زمانہ کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی اور نبی یا رسول کی کوئی ضرورت باقی نہیں اور مشیت الٰہی نے نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلسلۂ نبوت اور رسالت کی آخری کڑی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبانِ حق ترجمان سے اپنی ختمِ نبوت کا واضح الفاظ میں اعلان فرمایا۔

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

اِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِيْ وَلَا نَبِيَ. (ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب الرويا، 4 : 163، باب : ذهبت النبوة، رقم : 2272)

ترجمہ : اب نبوت اور رسالت کا انقطاع عمل میں آ چکا ہے لہٰذا میرے بعد نہ کوئی رسول آئے گا اور نہ کوئی نبی۔

اس حدیث پاک سے ثابت ہوگیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو کوئی بھی نبوت کا دعویٰ کرے وہ جھوٹا ملعون اور ابلیس کے ناپاک عزائم کا ترجمان ہو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کی نہ صرف نشاندہی کر دی بلکہ ان کی تعداد بھی بیان فرما دی تھی۔ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

أنّه سَيَکُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ ثَلَاثُوْنَ کَذَّابُوْنَ، کُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنّه نَبِیٌّ وَ أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. (ترمذي، السنن، کتاب الفتن، باب : ماجاء لا تقوم الساعة حتی يخرج کذابون، 4 : 499، رقم : 2219)

ترجمہ: میری امت میں تیس (30) اشخاص کذاب ہوں گے ان میں سے ہر ایک کذاب کو گمان ہوگا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔

اگر کوئی شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نبوت یا رسالت کا دعویٰ کرے (خواہ کسی معنی میں ہو) وہ کافر، کاذب، مرتد اور خارج از اسلام ہے۔ نیز جو شخص اس کے کفر و ارتداد میں شک کرے یا اسے مومن، مجتہد یا مجدد وغیرہ مانے وہ بھی کافر و مرتد اور جہنمی ہے۔

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روئے زمین کی ہر قوم اور ہر انسانی طبقے کی طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں اور آپ کی لائی ہوئی کتاب قرآن مجید تمام آسمانی کتب کے احکام منسوخ کرنے والی اور آئندہ کے لیے تمام معاملات کے احکام و قوانین میں جامع و مانع ہے۔ قرآن کریم تکمیل دین کااعلان کرتا ہے۔ گویا انسانیت اپنی معراج کو پہنچ چکی ہے اور قرآن کریم انتہائی عروج پر پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ اس کے بعد کسی دوسری کتاب کی ضرورت ہے ، نہ کسی نئے نبی کی حاجت۔ چنانچہ امت محمدیہ کا یہ بنیادی عقیدہ ہے کہ آپ کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے گا۔ انسانیت کے سفر حیات میں وہ منزل آ پہنچی ہے کہ جب اس کا ذہن بالغ ہو گیا ہے اور اسے وہ مکمل ترین ضابطۂ حیات دے دیا گیا، جس کے بعد اب اسے نہ کسی قانون کی احتیاج باقی رہی نہ کسی نئے پیغامبر کی تلاش۔

قرآن و سنت کی روشنی میں ختم نبوت کا انکار محال ہے۔ اور یہ ایسا متفق علیہ عقیدہ ہے کہ خود عہد رسالت میں مسیلمہ کذاب نے جب نبوت کا دعوی کیا اور حضور کی نبوت کی تصدیق بھی کی تواس کے جھوٹا ہونے میں ذرا بھی تامل نہ کیا گیا۔ اور صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں صحابہ کرام نے جنگ کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا۔ اس کے بعد بھی جب اور جہاں کسی نے نبوت کا دعوی کیا، امت مسلمہ نے متفقہ طور پر اسے جھوٹا قرار دیا اوراس کا قلع قمع کرنے میں ہر ممکن کوشش کی۔ 1973ء کے آئین میں پاکستان میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی نہ ماننے والے کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔
 
ap yeh batao muslim kehtay kisay hain?
 
Ahmedimuslim

Banned
May 13, 2014
116
12
18
a

ap is baray main kya kehtay hain?
http://www.tafreehmella.com/threads/hazrat-eesa.254732/
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اسلامی عقائد کی رو سے ایمان بالرسالت سے مراد حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیاء سرور کائنات حضت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس تک تمام انبیاء و رسل کی نبوت اور رسالت کو برحق ماننا ہے کیونکہ ہر نبی اور رسول اپنی اپنی جگہ اللہ کا بھیجا ہوا حق و صداقت کا کامل و اکمل نمونہ رہا ہے اور ان سب نے ایک ہی مشن اور مقصد کی تکمیل کے لیے ایک ہی لائحہ عمل کے تحت کام کیا ہے۔
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
بھائی میں تو سب کو انسان سمجتا ہوں چاہے احمدی ہو ، مسلمان ہو ، یہودی ہو ... ایک انسان اگر اچھا احمدی اور ایماندار ہے تو وہ سب برے مسلمانوں سے بہتر ہے .. اس طرح ایک اچھا ہندو تمام برے احمدیوں سے بہتر ہے ..

وفاداری بہ شرطِ استواری اصلِ ایماں ہے
مَرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
g aur musalman chahy sare bury kam krta rahe wo muslim he rahy ga q k us ka nam musalman hai Q thik kaha na bhaiya
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163

واہ مزہ ا گیا اپ نے تو میری طرح کی بات کر دی .. آپ میں مجھے کافی ٹیلنٹ نظر اتا ہے .. ہمارے مولوی کہتے ہیں ایک برے سے برا مسلمان جنت میں جاے گا لیکن ایک نیک نیک کافر ساری عمر کے لئے جہنم میں رہے گا ..یہ کیسا انصاف ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
دیکھئے ایک مذہب کی دوسرے مذہب میں پیوند کاری نہ کریں- اگر آپ مسلمان ہونا چاہتے ہیں تو اسلام قبول کرلیں- جس طرح بہت سے غیر مسلم اپنا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوجاتے ہیں پھر وہ اپنے سابقہ مذہب سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے کہ کوئی اپنے آپ کو ہندو یا پارسی یا قادیانی بھی کہے اور مسلمان بھی-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
واہ مزہ ا گیا اپ نے تو میری طرح کی بات کر دی .. آپ میں مجھے کافی ٹیلنٹ نظر اتا ہے .. ہمارے مولوی کہتے ہیں ایک برے سے برا مسلمان جنت میں جاے گا لیکن ایک نیک نیک کافر ساری عمر کے لئے جہنم میں رہے گا ..یہ کیسا انصاف ہے
آپ مختصراٌ سمجھ لیں کہ اللہ نے جنّت اپنے فرمانبرداروں کے لئے بنائی ہے اور جہنّم نافرمانوں کے لئے-
جو جنت کا طلب گار ہے اسے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کرنا چاہئے- اس کی عبادت اور اس کے احکام کی اسے فکر کرنی چاہئے- اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت پر رکھے اور بھٹکنے بچالے- آمین
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ap is baray main kya kehtay hain?
ap yeh batao muslim kehtay kisay hain?
good night kl baat hu gi.
Mr. AM en jumlo k alwa bhi aap ko kch aata hey

@saviou
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
آپ مختصراٌ سمجھ لیں کہ اللہ نے جنّت اپنے فرمانبرداروں کے لئے بنائی ہے اور جہنّم نافرمانوں کے لئے-
جو جنت کا طلب گار ہے اسے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کرنا چاہئے- اس کی عبادت اور اس کے احکام کی اسے فکر کرنی چاہئے- اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت پر رکھے اور بھٹکنے بچالے- آمین
بھائی میں نے مذہب پر بہت غور فکر کیا ہے .. مجھے صرف ایک بات کبھی سمجھ نہیں ا سکی کہ جنت میں جانے کے لئے مسلمان ہونا کیوں شرط ہے ... شرطیں رکھنا ایسا کام تو انسان کرتے ہیں .. اور فرمداری میں بھی یہ کونڈیشن رکھی ہے جو مسلمان ہو گا وہی ہی جنت جاے گا.. کوئی اچھا ہندو ، اچھا مسلمان ، اچھا کرسچن، اچھا احمدی کسی دوسرے مذہب کی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا ..یہ چیزیں تو انسانیت کو مزید فرقوں میں تقسیم کر رہی ہیں
 
Status
Not open for further replies.
Top