Hadees-e-Nabvi (S.A.W)

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom

الاسود (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے میں نے حضرت عائشہ (رضی اللہ عنا) سے پوچھا کے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) گھر میں کیا کیا کرتے تھے؟ آپ (رضہ) نے فرمایا وہ خود کو اپنے خاندان کی خدمات میں مصروف رکھتے تھے اور جب نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے لیئے چلے جاتے.

[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:65 ]

Narrated Al-Aswad (Razi Allah Ta'ala Anhu), I asked 'Aisha (Razi Allah Ta'ala Anha) what did the Prophet ﷺ use to do at home. She replied. "He used to keep himself busy serving his family and when it was time for the prayer, he would get up for prayer."

[ Bukhari: Book 8: Volume 73: Hadith 65 ]
 
  • Like
Reactions: Asma Shah
Top