Gud Saying

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
یاد رکھیے گا! کہ عورت جب تک مرد کی پہنچ سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لیے سب سے زیادہ حسین، دلکش اور نایاب چیز ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبت کا اقرار کر لیتی ہے تو اسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دلکشی پہلے کی نسبت بہت کم ہو جاتی ہے جبکہ عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے کیونکہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی ہے اور مرد اقرار سن کر آزاد ہو جاتا ہے۔
so true......
 
Top