Ghar Me Dakhil Hone Or Khane Se Pehle Bismillah Ka Hukm

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston hum sub me aksar ye aadaten nahin hotin
ke hum khaane se pehle BISMILLAH parh lein ya ghr mein daakhil hone ke saath
ALLAH ko yaad karen jiske sabab shetan humare ghar me dera daalta hai
aur humare rizq ki barkaat ko kam karta hai is mutaliq ahadeeth peish kar raha hoon
ALLAH humen in naik o khairiyat ki aadaton se nawaze Aameen
صحیح مسلم
کھانے کے مسائل
باب: کھانے پر ((بسم اللہ)) پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1296
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھاتے تو اپنے ہاتھ نہ ڈالتے
جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم شروع نہ کرتے اور ہاتھ
نہ ڈالتے۔ ایک دفعہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانے پر موجود تھے
اور ایک لڑکی دوڑتی ہوئی آئی جیسے کوئی اس کو ہانک رہا ہے اور اس نے اپنا
ہاتھ کھانے میں ڈالنا چاہا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔ پھر ایک دیہاتی
دوڑتا ہوا آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ تھام لیا۔ پھر فرمایا کہ شیطان اس کھانے
پر قدرت پا لیتا ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا جائے اور وہ ایک لڑکی کو اس کھانے پر قدرت
حاصل کرنے کو لایا تو میں نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا، پھر اس دیہاتی کو اسی
غرض سے لایا تو میں نے اس کا بھی ہاتھ پکڑ لیا، قسم اس کی جس کے ہاتھ میں
میری جان ہے، شیطان کا ہاتھ اس لڑکی کے ہاتھ کے ساتھ میرے ہاتھ
میں ہے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے بسم اللہ پڑھ کر کھانا شروع کیا۔
حدیث نمبر: 1297
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے
کہ جب آدمی اپنے گھر میں جاتا ہے، اور گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا
کھاتے وقت اللہ جل جلالہ کا نام لیتا ہے، تو شیطان (اپنے رفیقوں اور تابعداروں سے) کہتا ہے
کہ نہ تمہارے یہاں رہنے کا ٹھکانہ ہے، نہ کھانا ہے اور جب گھر میں داخل ہوتے
وقت اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تمہیں رہنے کا ٹھکانہ تو مل گیا اور
جب کھاتے وقت بھی اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تمہارے
رہنے کا ٹھکانہ بھی ہوا اور کھانا بھی ملا۔
[DOUBLEPOST=1359911384][/DOUBLEPOST]...@Miss_Khan @Shailina @Rubi @Star24 @faari @zoonia @kool~nomi @Mhk31 @Fahadd @sweet_c_kuri
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P

JazakaALLah Cheego for boht ahaadees Allhamdullilah mien Ghar se bahir nikalte waqt toh dua padhta hun aur khana khatay waqt bhi bismillah per ghar mein dakhil hotay waqt nhn per in sha Allah ab padhungaa
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top