Friendly Bombarment

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

افغانستان کے صوبہ لوگر میں جمعرات کی صبح نیٹو کی فرینڈلی بمباری کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے پانچ اہلکار ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے۔

یہ فضائی کارروائی بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب رات دو بجے کی گئی۔

امکان ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اسے اپنے ملک کے خلاف ایک امریکی اور نیٹو کا حملہ قرار دیں گے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے پاکستان کی تقلید کرتے ہوئے وہ بھی خاموشی اختیار کریں گے- جیسا سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد پاکستان نے بزدلی کا مظاہرہ کیا تھا-

لیکن یہ یاد رہے افغان صدر ماضی میں بھی غیر ملکی فورسز کی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید تنقید کرتے رہے ہیں۔
 
Top