News Featured: Apne Pyaron Ki Khopriyon Ko Sajane Ka Tehwar

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
کھوپڑیوں کو عینک ، پھول وغیرہ لگا کراس طرح سجایا جاتا ہے، جیسے وہ جیتے جاگتے انسان ہوں ، فوٹو: اے ایف پی
بولیویا: ایک تہوار ایسا بھی منایا جاتا ہے جس میں لوگ مرنے والے اپنے پیاروں کی کھوپڑیوں کو سجاتے ہیں۔
بولیویا میں ایک روایت کے مقامی افراد قبروں سے اپنے پیاروں کی کھوپڑیوں کو نکال کرسجاتے ہیں، ان افراد کا عقیدہ ہے کہ وہ ایسا اچھی قسمت اور بلاؤں سے محفوظ رہنے کے لئے کرتے ہیں۔
مرنے والوں کی کھوپڑیوں کے پاس ان کی من پسند کھانے پینے کی اشیاء رکھی جاتی ہیں۔ یہی نہیں کھوپڑیوں کو عینک ، پھول وغیرہ لگا کراس طرح سجایا جاتا ہےجیسے وہ جیتے جاگتے انسان ہوں۔
 
Top