Du'a Dua

  • Work-from-home

shah-e-jinaat

بہار آئے تو اڑ جاتا ہوں میں پنچھی اجڑے گلستانوں کا
Banned
May 16, 2014
1,056
169
63
Farooq Abad

2:285] اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اور خواہ تم اُسے ظاہر کرو جو تمہارے دلوں میں ہے یا اسے چھپاؤ، اللہ اس کے بارہ میں تمہارا محاسبہ کرے گا۔ پس جسے وہ چاہے گا بخش دے گا اور جسے چاہے گا عذاب دے گا۔ اور اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔



[2:286] رسول اس پر ایمان لے آیا جو اس کے ربّ کی طرف سے اس کی طرف اتارا گیا اور مومن بھی۔ (اُن میں سے) ہر ایک ایمان لے آیا اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر (یہ کہتے ہوئے کہ) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی کے درمیان تفریق نہیں کریں گے۔ اور انہوں نے کہا کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی۔ تیری بخشش کے طلبگارہیں۔ اے ہمارے ربّ! اور تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔

اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔ اس کے لئے ہے جو اس نے کمایا اور اس کا وبال بھی اسی پر ہے جو اس نے (بدی کا) اکتساب کیا۔ اے ہمارے ربّ! ہمارا مؤاخذہ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے کوئی خطا ہو جائے۔ اور اے ہمارے ربّ! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جیسا ہم سے پہلے لوگوں پر(ان کے گناہوں کے نتیجہ میں) تُو نے ڈالا۔ اور اے ہمارے ربّ! ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈال جو ہماری طاقت سے بڑھ کر ہو۔ اور ہم سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم کر۔ تُو ہی ہمارا والی ہے۔ پس ہمیں کافر قوم کے مقابل پر نصرت عطا کر
۔
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ya allah tu hi mje bata main kaisay itni mushkal arbi samjaon... or phr woh bhi us ka tarjma mjhe nahi ata.. ya khuda rehman mje kehta hai yeah parho.. ya khuda mian tau tje apnay dil se pukarata hn ...ya allah mje arbi main 6 kalmay nahi ata ku keh arbi meri zaban nahi hai... ya allah main kiaisay itni mushkal zaban ko yaad karon jo mje nhi ati..:areyoukiddingme
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ya khuda tje agr masriq or maghrib ka rabb hai tau main 6 kalmay punjabi mian yaad kr loon tau mje naikian km kyyun milay gi...:areyoukiddingme
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ae khuda mian 6 kalmay nhi atay
5 or 6 bht mushkal hai..kia karon bhool jata hn.. sura yasin b bhool gai..
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ya allah aj swairay main nimaz wastay nahi uth sikaya.. bht mushkal hai .. ess wastay maaf kr de.. rehman di tarah arbi nahi andhimenu:areyoukiddingme
 
Top