Dua For Shehr-e-tanhai

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,223
3,477
1,313
Dubai
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں تینوں درد سنایا نئیں جانا

کیوں زخموں پہ نمک چھڑکنے والی باتیں کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ باقاعدگی سے آیا کیجئے تفریح میلہ پر۔۔۔۔۔ سارا سر درد غائب ہو جانا ہے جیسے کسی کے
سر سے سینگ

{(danc2)}

لو کر لو کمائیاں۔ ۔ ۔
باقاعدگی سے آنا جانا اور کیا ھوتا ھے، آپ کو توفیق ھو تو دیکھو کہ
کون آرہا ھے اور کون نہیں، میرا تو ایک دن کا بھی ناغہ نہیں ھوتا، مگر
آپ فورم دیکھو تو آپ کو پتہ چلے نہ۔
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ثُم آمین۔

یعنی کہ آپ کو اب یہ بھی یاد نہیں کہ ہم کیوں غائب تھے اتنے دن سے

{(wallbash)}اتنی مصروفیت

سارا دن بس ڈیوٹی ڈیوٹی۔۔۔ بیوٹی رہ گئی نام کی 8-}
hamey tu yaad hey... hum smjhe hamey koi new info mili hey :p
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
السلام و علیکم
آپ کی پُر خلوص دعاوں کے لئے مشکور وممنون ہیں۔
لیکن سچ کہیں تو ٹاپک پر نظر پڑتے ہی ایک بار ہم خود بھی سہم گئے کہ کہیں ہمیں غلطی سے مرحومہ تو نہیں سمجھ لیا گیا کہ اس بار تُرکی کے حالات بھی تو ایسے ہی تھے۔ سلامت واپسی ہو گئی۔۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ کرم ہے۔

95% muje b yehi guman hua thaa =))

glad that u r still rocking :p
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top