Dil ne jo ranj uthaye hain wo tou kya janey

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
دل نے جو رنج اُٹھائے ہیں وہ توُ کیا جانے
تشنہ کاموں پہ جو گُزری، وہ سبوُ کیا جانے

٭

جہاں والے ہمیں صرف اس لیے دیوانہ کہتے ہیں
کہ ہم جو بات بھی کہتے ہیں بے باکانہ کہتے ہیں

٭

دوزخ کا حکم تیری مشیّت سہی، مگر
اے ربِّ کعبہ میرا فسانہ سُنا بھی ہے؟

٭

دام کے نِیچے چٹک کر کہہ رہی ہے اِک کلی
جو یہاں آئے گا وہ گلن بداماں جائے گا

٭

گردشِ چشمِ یار کے الزام
آسماں پر لگائے جاتے ہیں

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top