Daur e Hazir Ka Manzar Nama (دور حاضر کا منظر نامہ)

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
دور حاضر کا منظر نامہ


اے سونے والوں جاگو! دجال آرہا ہے
یہ دور اب عیسی کو چلا کے بلا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اک اک کرکے سارے ، فتنہ اب ہونگے ظاہر
فتنہ یہ قیامت کا نقارہ بجا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عورت کھڑی ہے عریاں ، بے لباسی نیا ہے فیشن
غفلت میں پڑا مسلمان موسیقی بجا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بے حیائی اور فحاشی کا بازار ایسا گرم ہے
شیطان اپنی فتح کا جشن منا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔


رشوت چوری چکاری و سودی بینکاری
اس دور کا مسلمان دلدل میں جا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کافر کا ہے پجاری اور مجاہدین کا ہے دشمن
یہ آج کا مسلمان فخر سے بتا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہے نام کا نمازی ، ہر سال کا یہ حاجی
ہر لقمہ میں یہ مسلم حرام کھا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کلمہ کفر کا پڑھ کر، بڑھ چڑھ کے کہ رہا ہے
ہے دہشت گرد وہ جو داڑھی میں آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جو کل تھا اجنبی وہ آج پھر اجنبی ہے
اللہ کو بھول کر یہ مندر کو جا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

فساد اور خونریزی ، غارت گری ہے ہر سو
جانے نہ کوئی کیونکر گولی چلا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔​
۔​
 

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
ise kehte hain shairy sach bolti hai..
Allah humare haal par reham kre..hume hidayat dy
Ameen
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بہت عمدہ اور شاندار
آج کے حالات اور مسلمانوں کی دورخی کو بڑے خوبصورت انداز سے بیان کیا ہے۔
ایک وہ دور تھا جب مسلمان اپنے اسلاف کے کارناموں پر فخر کرتا تھا آج اس کا الٹ ہے ہم کافروں، ان کی کفرسازیوں پر فخر کرتے ہیں اور کافر جو سبق پڑھا تا ہے ہم یس سر یس سر کرتے جارہے ہیں
اللہ تعالی منافقت سے حفاظت فرمائے

 

Habeel

Active Member
Nov 28, 2010
272
132
943
itnay sachay ilfaz waqai ya sab scha hai aj ka muslim shaid yahi kuch kar rha hai

Allah karaya ham apne asal ki taraf lout ain jis main har taraf islam hi islam ho gair ki muhabat kahin bhe nazar na ay har shakhs siraf Allah ko raze karnay ki fikar main ho har muslim sunat ko apnana baisay fakhar samajta ho jo sunat par na chalay na us ko koi rishta day ur na us say taluq rakhay agar esa dor phir ak bat agya tu ya maneay ham phir say is jahan ka sultan ban jain gay magar Allah karay hamin quraan ur sahe hadees ki samaj ajay ameen tab hi ham pakay muslim ban sakain gay

jazak Allah Nasir bhai & sukria
 

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
aajke muslims k jho conditions hain voh sub es poem mei bataye gaye hain so very true.. and poetry buhut achi hain MashAllah..​JazakAllah khair...
کافر کا ہے پجاری اور مجاہدین کا ہے دشمن
یہ آج کا مسلمان فخر سے بتا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہے نام کا نمازی ، ہر سال کا یہ حاجی
ہر لقمہ میں یہ مسلم حرام کھا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کلمہ کفر کا پڑھ کر، بڑھ چڑھ کے کہ رہا ہے
ہے دہشت گرد وہ جو داڑھی میں آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top