چائے کے ساتھ ساتھ تنخواہ بھی مل رہی..اور کیا چاہیے آپ کو؟واہ۔۔۔۔ بہنا ہو تو ایسی۔
لیکن چائے تو صرف صبح کے ٹائم پینی۔ باقی کے ساڑھے سات گھنٹے کی تنخواہ چائے کے برتن دھونے کی ملے گی کیا؟
مفت میں نہیں چاہئیے نا۔چائے کے ساتھ ساتھ تنخواہ بھی مل رہی..اور کیا چاہیے آپ کو؟