Mardon ke liye bhi be shak ehkamaat hainچراغ بھائی اپ بھی لڑکیوں سے دوستی کے لہجے میں بات نہ کیا کریں .. سب حکم عورتوں کے لئے ہیں بس .. مرد اپ کی طرح جو مرضی کریں
JazakAllah khair
hmmm bilkul hai to kuchh aesa he bhaiya jiمردوں کے لئے کچھ خاص احکامات نہیں ہے .. اور مرے خیال میں پاکستانی معاشرے کے مردوں کو زیادہ مرمت کی ضرورت ہے .. عورتیں کافی حد تک بہتر ہے .. مردوں کے اندر بہت دوغلا پن ہے .. گھر میں اور ہوتے ہیں باہر اور .. فیس بک پہ اور -- فورموں پہ اور -- موبل فون پہ اور .. ایک ہی انسان کے اندر اتنے روپ ہیں .. کہ انسان لرز جاتا ہے ... سب کا ظاہر اور باطن ایک جیسا نہیں ہے
عورتوں کو مذھب کے نام پر دبایا جاتا ہے .. اگر کوئی عورت کسی مرد کی غلطی پکڑ لیتی ہے تو مرد مذھبی بن جاتا ہے ... کہ میں تمہارا مجازی خدا ہوں .. مجھے پہ شک کرتی ہو .. نظریں نیچی رکھو اور برقہ پہن لو
جی بلکل مذہب پر عمل کرنا چاہے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہے ... اچھے اچھے اسلامی تھریڈ لگا کر اپنے اپ کو نیک نہیں بنانا چاہےhmmm bilkul hai to kuchh aesa he bhaiya ji
achhe achhe islami threads lagane chahiyen but amal bhi zaruri haiجی بلکل مذہب پر عمل کرنا چاہے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہے ... اچھے اچھے اسلامی تھریڈ لگا کر اپنے اپ کو نیک نہیں بنانا چاہے
amal kon karta hai .. hr koi apni ap ko sharif aur naaik bana kr larkion se batain krnay kay bahanay dhoontda haiachhe achhe islami threads lagane chahiyen but amal bhi zaruri hai
haha niat to Allah janta hai bhaiya ji... per hosakta hai in k lage thread se kisi ki rahnumai ho jay kisi ko koi bat achhi lag jay ...or wo us pe amal krna shuru krde is lie threads lagane seto mana nahin kia jasakta na...amal kon karta hai .. hr koi apni ap ko sharif aur naaik bana kr larkion se batain krnay kay bahanay dhoontda hai
haha niat to Allah janta hai bhaiya ji... per hosakta hai in k lage thread se kisi ki rahnumai ho jay kisi ko koi bat achhi lag jay ...or wo us pe amal krna shuru krde is lie threads lagane seto mana nahin kia jasakta na...
nice.....hmmm ye to us bandy zati muamlah hua na use ALLAH MIYAN se sif baton ki had tak piyar hai ya wo us k lie amal kr k bhi saboot de skata haiسِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی ,
, لینا کی سِر ٹوپی تَرھ کے؟
ترجمہ ۔ نماز پڑھنے کو ٹوپی سر پر رکھتے ہو اور اپنی نیت نیک اعمال کے لیے صاف نہیں رکھتے ۔ ایسے ٹوپی سر پر رکھنے کا کیا فائدہ
تسبیح پھِری پر دِل نہ پھِریا
لینا کی تسبیح ہتھ پَھڑ کے
تم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے اس کے دانے پھیرتے رہتے ہو مگر تمھارا دل ہوس کا غلام ہے ایسی تسبیح پھیرنے کا کیا نتیجہ
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نئیں
تم کتابیں پڑھ کر عالم اور فاضل کہلاتے ہو مگر اپنے من کی دنیا کا مطالعہ نہیں کرتے ہو
علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , ,
تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں
تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ
Aare aap kyun phudakte ho itna aapko apni auraten beparda rakhni hain to shauq se rakhoسِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی ,
, لینا کی سِر ٹوپی تَرھ کے؟
ترجمہ ۔ نماز پڑھنے کو ٹوپی سر پر رکھتے ہو اور اپنی نیت نیک اعمال کے لیے صاف نہیں رکھتے ۔ ایسے ٹوپی سر پر رکھنے کا کیا فائدہ
تسبیح پھِری پر دِل نہ پھِریا
لینا کی تسبیح ہتھ پَھڑ کے
تم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے اس کے دانے پھیرتے رہتے ہو مگر تمھارا دل ہوس کا غلام ہے ایسی تسبیح پھیرنے کا کیا نتیجہ
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نئیں
تم کتابیں پڑھ کر عالم اور فاضل کہلاتے ہو مگر اپنے من کی دنیا کا مطالعہ نہیں کرتے ہو
علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , ,
تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں
تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ