ہماری دعائیں آپ سب لوگوں کے ساتھ ہیں۔۔۔ سپیشلی طاق راتوں میں ہم کیوی بھیا، ماہین آپو، تنہائی اور فینٹیسی آپی کے لئے خصوصی دعا کر رہے ہیں۔۔ خدا قبول فرمائیں۔۔۔ پلیز آپ سب لوگ ہمارے لئے دعا کرو اس وقت ہماری حالت ایسے ہے کہ جان حلق میں آئے ہوئی اور گویا سانس نہیں لے سکتے۔۔۔ہم اپنی تکلیف بھول گئے ہیں۔۔۔ پلیز دعا کریں کہ ہم سے منسلک رشتوں کو خدا سلامت رکھے۔۔۔۔Guys please pray for @shehr-e-tanhayi and her early return to TM:
@Angela @Fantasy
View attachment 115520