نہیں بے احتیاطی نہین۔۔۔ جب شروع ہی ہوا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان ہی نکال دی تھی ہماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو پچھلے سال کی کنڈیشن آپ نے بتائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے سارا منظر آنکھوں سامنے گھوم گیا ۔
آپ کی بے احتیاطی اچھی لگی ہو گی۔۔۔۔
ہمیں تو کبھی کبھی لگتا کہ آپ اپنے معاملے میں ہم سے زیادہ بھی لاپرواہ ہیں۔۔۔
کیا ایسا ہی ہے؟
یہی ہم نے پوچھا تھا کہ کیا ہوا۔۔۔۔آپ الٹا پلٹا جواب دے کے چلی گئیںطبیعت تھوڑی خراب۔۔۔۔۔ ٹوٹے پھوٹے بیٹھے ہین اوپر سے
وعلیکم ہمممممممھممممم
کس بات کا؟اب تو یقین آ جانا چاہیئے
نہیں نہیں۔۔۔ ہم کافی ہیں۔ آپ بس ہمیں کھلے دل سے ویل کم کیجئیے گا۔Nhi ... phr sy contact krny k lye baqi sab ko bhi badrooh banna pre ga ...
ابھی ویلکم کر رہے ہیں لیکن آپ کو بھوت بننے کی پڑی ہے۔ تب تو بالکل ویلکم نہیں ملے گا۔ آپ کو زندہ رہنا پڑے گا۔نہیں نہیں۔۔۔ ہم کافی ہیں۔ آپ بس ہمیں کھلے دل سے ویل کم کیجئیے گا۔
نہیں ۔ جب تک خود چیک نہ کیا یقین نہیں آئے گا کہ بونگیاں تھی یا دکھڑے۔ اور غصب تو یہ ہے کہ اتنا لمبا پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہیکہ کوئی اتنی لمبی بونگیاں بھی لکھ سکتا ہے
اتنی تکلیف دہ اور پریشان کن حالت ۔۔ہماری آنکھوں کے سامنے خود سب کچھ پھر رہا ۔نہیں بے احتیاطی نہین۔۔۔ جب شروع ہی ہوا تھا نا ۔۔
تب ہم پاکستان گئے ہوئے تھے۔ تین ہفتے کے لئے۔
لیکن ایک ہفتے بعد ہی واپسی کی سیٹ لے لی۔ اور اس آنے جانے میں مسئلہ ہوا۔
ہماری آنکھوں کے سامنے سے مناظر نہیں ہٹ رہے اب تک۔۔۔ لیکن اللہ پاک کا شکر کہ واپسی ہوئی۔
پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔یہی ہم نے پوچھا تھا کہ کیا ہوا۔۔۔۔آپ الٹا پلٹا جواب دے کے چلی گئیں
اور اس کے بعد آپ آنلائن نہیں آئیں۔
ہن دسو۔۔کی ہویا؟۔۔۔
ابھی تو ہم بہانے ڈھونڈ رہے کہ کوئی ملنے بھی نہ آئے یہاں۔ہاں زیادہ پریشان نہ ہوں کے کچھ لگتیں ۔
اللہ نہ کرے کہ اب ویسا کچھ ہو جو آپ نے بتایا ۔خدا آپ کو محفوظ رکھے۔۔آمین
اور بے احتیاطی مت کیجیئے۔۔
اور کوئی ضرورت نہیں یہ سب کچھ اکیلے کاٹنے کی ، کم از کم کسی کو پاس بلائیں تا کہ اور کچھ نہیں تو کھانے پینے کا خیال تو رکھ سکے کوئی،،،۔۔۔
خدا کی پناہ۔۔۔اتنا بھی کیا ظلم خود پہ۔۔۔
ہم بتا رہے ہیں ورنہ ہماری لڑائی ہو جانی آپ سے۔۔۔۔
یا خدااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔
کبھی ہواوؤں سے لڑنے کا بدلہ مل رہا ہے اور کبھی ٹکرا کے گر پڑے۔۔ سر بازو شدید زخمی۔
سر کی چوٹوں سے تو لگتا کہ دماغ بھی تھوڑا کھسک گیا ہے۔ اس کے بعد بیلنس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کی طرف قلابازی کھائی۔
چوتھی بار شاید کچن میں کچھ ہوا۔۔۔ ادھر چائے ابلنے لگی، تو ایک ہاتھ سے جو برتن سمیٹ رہے تھے، وہ پاؤں پہ گرے۔
اب ہو گئی تسلی؟
درد اتنا شدید نا۔۔۔ کہ راتوں کی نیندیں غائب۔
ہاں نا چکر لگا تو لیتے ہیں۔اتنی تکلیف دہ اور پریشان کن حالت ۔۔ہماری آنکھوں کے سامنے خود سب کچھ پھر رہا ۔
اب بھی خیال رکھیں اپنا پلیز ۔
اور کونٹیکٹ میں رہا کریں۔۔۔ورنہ آپ کو ہمارا پتہ تو ہے۔۔۔ ۔
ساتھ میں یہ بھی کہیں کہ خود آ کر گفٹ کریں ورنہ ہم نے نہیں ٹھیک ہونایا خدااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوی بھیا وہ والا سوٹ انہیں گفٹ کر دیجیئے پلیززززززززززززززززززز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi
ارے بہنو آپ لوگ ڈھنگ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کیوں نہیں کرواتے ہو؟ اور اگر رپورٹس کلئیر ہیں ہیں تو مسٹ گو فار سائیکیٹرسٹ۔۔ کیوں کہ آپ کا دماغ/سوچ ہر قسم کی بیماری کا اوریجن ہوتا ہے۔پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔
کبھی ہواوؤں سے لڑنے کا بدلہ مل رہا ہے اور کبھی ٹکرا کے گر پڑے۔۔ سر بازو شدید زخمی۔
سر کی چوٹوں سے تو لگتا کہ دماغ بھی تھوڑا کھسک گیا ہے۔ اس کے بعد بیلنس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کی طرف قلابازی کھائی۔
چوتھی بار شاید کچن میں کچھ ہوا۔۔۔ ادھر چائے ابلنے لگی، تو ایک ہاتھ سے جو برتن سمیٹ رہے تھے، وہ پاؤں پہ گرے۔
اب ہو گئی تسلی؟
درد اتنا شدید نا۔۔۔ کہ راتوں کی نیندیں غائب۔
کچھ نہیں ہوتا۔۔۔Oops ... lrki convo k msgs esy koun share krta hy :-s (seems odd to me)
ٹھیک ہے انسان کو اپنے سے منسلک رشتے بہت عزیز ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنی تکلیف سہی جاتی ہے لیکن خود سے جڑے رشتوں کی تکالیف سہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔ابھی تو ہم بہانے ڈھونڈ رہے کہ کوئی ملنے بھی نہ آئے یہاں۔
تھوڑی احتیاط ہی ٹھیک پہے۔
کھانے پینے کا کیا ہے۔۔۔ ہم خود کر سکتے نا سب۔
That's why I wrote "to me" :3کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
اس میں کونسا کسی خزانے کے راز پوشیدہ تھے جو افشاں ہو جانے تھے۔۔۔ ۔Oops ... lrki convo k msgs esy koun share krta hy :-s (seems odd to me)
اسی لئے تو الحمد للہ واپس آئے ہیں۔ارے بہنو آپ لوگ ڈھنگ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کیوں نہیں کرواتے ہو؟ اور اگر رپورٹس کلئیر ہیں ہیں تو مسٹ گو فار سائیکیٹرسٹ۔۔ کیوں کہ آپ کا دماغ/سوچ ہر قسم کی بیماری کا اوریجن ہوتا ہے۔
I don't know if you have been taking medicines or not .. but I want to see everybody happy and healthy >.< kuch meditation kren it helps ONLY IF YOU WANT...