Kahan hs?ٹھیک جی
ہم نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔۔۔ اس میں فرق تلاش کریں
5 to mil gaye hmeجو حُکم
تو لیجئے اس میں فرق تلاش کیجئے۔۔۔ تب تک ہم ساتھ ساتھ نئی گیم بھی سوچتے ہیں۔
View attachment 115385
جو حُکم
تو لیجئے اس میں فرق تلاش کیجئے۔۔۔ تب تک ہم ساتھ ساتھ نئی گیم بھی سوچتے ہیں۔
View attachment 115385
aek cup mein sugar hae doosra cup without sugar hae
View attachment 115386View attachment 115386View attachment 115386
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ آپ نے دونوں کپ کی چائے چکھ لی۔۔۔۔
صحیح سے فرق تلاش کیجئیے۔۔۔ پانچ فرق ہیں
aek cup mein sugar hae doosra cup without sugar hae
کہاں ہیں؟5 to pehley hi mil chukey hein...ab mein
aur kahan sey laoN ???
کہاں ہیں؟
دکھائیں نا
5 to mil gaye hme
ہم کچھ لکھنے والے تھے۔ بھول گٸےبگڑے موڈ کے باسی حاضررررررررررررررررررر ہوں۔۔۔
شاباش سب یہاں آئیں۔۔۔ٹائم پہ ہی آنلائن آئے ہیں سارے
ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولےہم کچھ لکھنے والے تھے۔ بھول گٸے
ہم کون ہیں؟ کیوں ہیں؟ ہمیں کچھ پتا نہیںہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے
اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملےہم کون ہیں؟ کیوں ہیں؟ ہمیں کچھ پتا نہیں
Achaaaa ...اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملے
دشمن کو بھی نہ ایسی سزا پیار کی ملے