پچھلے سال۔کب سے شروع کیا؟
بالکل شروع سے۔
لیکن کم دیکھتے جب زیادہ اقساط اکٹھی ہوتی ہیں تو دیکھتے ہیں۔
پچھلے سال۔کب سے شروع کیا؟
۔سوچنے کی مہلت بس کل تک تھی۔
اب ہم مکرنے نہ دیں گے
اور بھی بہت کچھ لکھنا تھا لیکن انگلی زخمی ہے۔۔۔ شکر ہے کہ رنگ والی نہیں ہوئی۔
اوہ۔۔آپ اردو ڈبڈ دیکھ رہی ہیں؟؟؟؟پچھلے سال۔
بالکل شروع سے۔
لیکن کم دیکھتے جب زیادہ اقساط اکٹھی بڈہوتی ہیں تو دیکھتے ہیں۔
اب دیکھ لیں کہ ہمارے دماغ کا پیس لینا ہے یا رہنے دینا ہے۔ہا ئے۔۔بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اتناااااااا سا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
۔محبت کی آزمائش میں کسی کا ظرف کبھی مت آزمائیے گا صرف اپنا ظرف دکھائے گا۔۔ ورنہ پچھتاوا ہی ہوتاجان بوجھ کر۔۔۔
اسی سے سامنے والے کی وفا پرکھی جاتی نا۔۔۔۔
اب دیکھ لیں۔۔۔ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہی تو ہم سوچ رہے ۔
وہ تو معلوم ہے کہ بڑے کام کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں کہ ہمارے دماغ کا پیس لینا ہے یا رہنے دینا ہے۔
ہاں ہاں بس اتنا سا۔۔۔۔
مگر ہے بڑے کام کا۔
اب دیکھ لیں۔۔۔ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ایک ٹائم میں اور کام بھی کر رہے ہوتے ساتھ۔۔۔ اس لئے سب ٹائٹل پڑھنے کا ٹائم نہیں ہوتا نااوہ۔۔آپ اردو ڈبڈ دیکھ رہی ہیں؟؟؟؟
سبٹآئٹل سے زیادہ مزہ آتا
کسی ماڈرن طریقے سے کہیے نااااااچلو اسی بہانے ہی سہی۔۔۔
نئے کپڑے اور بال بنانا بھی کام آ جائے گا۔
بس اینجلا بی بی جلدی سے آئیے تا کہ ہم آپ کا سر قلم دوات کر سکیں۔
سمجھ گئے جی سمجھ گئےایک ٹائم میں اور کام بھی کر رہے ہوتے ساتھ۔۔۔ اس لئے سب ٹائٹل پڑھنے کا ٹائم نہیں ہوتا نا
سمجھا کریں نا جی۔۔۔
ارے پی ایم میںَ۔۔ہم نے کہا نہیں تھا کہ ہم شاگردی اختیار کریں گے آپ کیکب کہا تھا؟
لیکن ہمارے ہاتھ تو ہمارے پاس ہیں ابھی
کون سا زخم۔۔۔۔ اس کے بعد ایک اور لگ گیا۔۔
آپ نے ہمارے بھیا کو دو ڈیلز آفر کر کے ان کی توجہ کو تقسیم کر دیا تھا۔۔۔ اور وہ اصل ڈیل سے ہٹ کے دوسری ڈیل کے بارے متوجہ ہو گئے۔
۔ اب زخم کیسا ہے فنگر کا؟؟ آرام آیا؟
اب ڈنر کا کون سا ٹائم میڈم
ہم تو بناتے کے ساتھ ہی کھا پی چکے۔
آئس کریم کھانی ہے تو آ جائیں۔
اوہو۔۔۔۔۔آپ دھیان سے کیا کریں نا۔۔۔۔کون سا زخم۔۔۔۔ اس کے بعد ایک اور لگ گیا۔
اصل مسئلہ شولڈر کے درد کا ہے۔
دو ڈیل اس لئے کہ ہم آپ کے بھائی سے دونوں ڈیلز ایک ساتھ قبول کروانے کے چکر میں ہیں۔ بس آپ منظوری دے دیجئے
پیار ویار میں کیا جانوں رے۔محبت کی آزمائش میں کسی کا ظرف کبھی مت آزمائیے گا صرف اپنا ظرف دکھائے گا۔۔ ورنہ پچھتاوا ہی ہوتا
آپ نے دھاندلی کی ہے
ہم بھی رشتوں کی ہی بات کر رہے حضورپیار ویار میں کیا جانوں رے
ہم تو رشتوں میں وفا کی بات کر رہے۔ محبت ہوئی تو یہ سب بیچ میں نہیں آئے گا۔
آپ دونوں سے ہم سیکھتے رہتے ہیںسن رہی ہیں نا اینجلا میڈم۔۔۔۔۔
اپنے بھائی سے ہی کچھ سیکھ لیں۔