ہم نے کبھی دانستہ شعر نہیں کہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو بھی ادھورا ہی چھوڑ دیا۔۔۔آج کل شاعری کی طرف زرا سا بھی دھیان اور رجحآن نہیں۔بہت سے مصرعے ضائع کر چکے ہم کچھ تو مکمل اشعار بن گئے تھے لیکن دل ہی نہیں مانا کہیں نوٹ کرنے کا۔۔۔یہ بھی روانی میں اچانک ذہن میں آیا۔۔۔شائد ہزج مثمن کا بن رہا ہے۔۔۔۔ہمم؟؟؟ ہے نا؟اتنا خوبصورت مصرع ہے، جھٹک کیوں دیا؟ آگے بڑھیئے اور اِسے پورا کیجئے۔
آپ گرہ لگا لیجیئے اس مصرع کے ساتھ۔۔۔۔اور ویسے ہر گز نہیں لگائیے گا جیسی اس مرتبہ لگائی تھی۔۔ہم سے اتنی مضبوط گرہ کھلتی نہیں پھر۔