کیا کھائیں گی؟ہمارے لئے بھی لے آئیں کچھ کھانے کو۔۔ہماری تو بھوک ہی مر گئی آج ۔
بس اللہ کی زمین ہر ایک کی ہے۔۔۔ اس لئے آپ کا ہی ہوا نا۔۔۔وہ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟ہمارا تو قصور میں کوئی رشتہ دار بھی نہیں ۔
شائد ہیں کچھ دور کے رشتہ دار۔
اوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سردی لگ جائے گی اسے
yeh to Ma Sha Allah se zyada hi cute hai
اب ٹھیک ہے؟۔بچے کتنے کیوٹ ہوتے ہیں نا ماشاءاللہ۔
اللہ کی زمیں سے یاد آیا۔۔۔بس اللہ کی زمین ہر ایک کی ہے۔۔۔ اس لئے آپ کا ہی ہوا نا۔۔۔
دھوکہ کھا گئیں آپ بھی ظاہر سے ۔
کیسے شرارت آنکھوں سے جھلک رہی ۔ہمیں بے بیز اتنے کیوٹ لگتے ہیں۔۔ہم نے اتنی ساری تصاویر سیو کی ہوئیں۔۔۔۔جو بے بی پیارا لگتا ۔yeh to Ma Sha Allah se zyada hi cute hai
جو آپ کھانے والیں۔۔ہم بھی وہی کھائیں گے۔۔۔کیا کھائیں گی؟
ہم آلو قیمہ والے پراٹھے بنانے لگے
وہی کھائیں گی یا کچھ اور؟
قیمہ چنے بھی ہیں۔
اب آپ خود ہمیں رلانے والی باتیں کر رہی ہیں نا ۔اب ہنسنے کا حکم دیا ہے تو ہماری ہنسی دیکھیئے ۔ چاہے وہ ظاہری ہی ہے۔۔۔ہمیں تو وہ والے لگے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔
ہمیں تو کوئی چاقو چھری والے دکھایا کریں یا ٹھک ٹھکا ٹھک والے۔
یونہی پہلو میں بیٹھے رہے تو رات کا کھانا نہ کھا پائیں گے
آج جانے کی ضد نہ کرو ۔
حقیقت میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔View attachment 115240
سبز والا نیلے والے کو بچانے کے لئے کالے والے سے لڑ رہا تھا۔۔۔۔ اور نیلے والے نے سبز والے ایموجی کا ہی قیمہ بنا دیا ۔جب سبز والے نے نیلے والے کو پکڑنا چاہا سہارے کے لئے تو خود غائب ہو گیا نیلے والا۔۔سبز والے کو لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ کے ۔
View attachment 115241
یہ لیں ٹھکا ٹھک ٹھک۔
ہم نے تو اس لئے نہیں کھایا کہ موڈ نہیں تھا۔۔۔آپ نے کیوں نہیں کھایا؟؟؟یونہی پہلو میں بیٹھے رہے تو رات کا کھانا نہ کھا پائیں گے
دن میں بھی کچھ نہ کھایا تھا
ہے نا۔۔۔حقیقت میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
آپ کا موڈ ہی ایسا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ خود ہمیں رلانے والی باتیں کر رہی ہیں نا ۔اب ہنسنے کا حکم دیا ہے تو ہماری ہنسی دیکھیئے ۔ چاہے وہ ظاہری ہی ہے۔۔۔
View attachment 115237
نہیں موڈ کی بات نہیں۔۔۔۔ ویسے ہی کم کھاتے ہم۔۔۔ہم نے تو اس لئے نہیں کھایا کہ موڈ نہیں تھا۔۔۔آپ نے کیوں نہیں کھایا؟؟؟
لگتا آپ کو فرصت نہیں ملی ہو گی