جی بالکل یہاں بھی وہی حساب ہےhmmm khoob..
bahaar humare han to nasab me 9th & 10th grade me jo ghazlen parhai jati hain..woh boht dukhi si hoti hain.
jinhe parh k lgta hai uff Allah ye sare ghum lgta hai in shayer logo ko hi hote hain
kya ap ki tarf b esa hota hai,aur skol life me urdu shairy me ap kesi thin..?
hain sachi
lgta nhi k ap ne urdu nhi parhi..
phir b itni acha hai
ناصر بھایئ سے یہ بھی تو پوچھو ک انکا استاد کون ہے؟
masha Allahسوال ۱ شاعری سے اپکی شناسای یا دلچسپی کب ہوی؟
جواب۔۔۔۔ بچپن میں ہمیں کچھ اردو سے خاص دلچسپی ںہیں تھی لیکن گھر میں اردو ماحول اور والدہ محترمہ کی شاعری نے ہمیں بے حد متاثر کیا پھر نصاب میں بھی غزلوں کو پڑھکر شاعری کا شوق بڑھتا گیا
waah kya baat haiسوال ۔۔ ۲ایک شعر جو اکژر آپکی زبان پر رھتا ہے؟
جواب۔۔۔
اے دوست راہِ زیست میں چل احتیاط سے
گرتے ہووں کو کوی یہاں تھامتا نہیں
masha Allah
yane apki walida mohtarma bhi shayari likhte hain yane shayara hain
kya hame unke kalaam me se kuch sunne ko milega ?
aur ghar me urdu mahol hai to guftugu ka andaz kaise hota hai ?
kya apke ghar me kabhi kannad bhi boli jaati hai ?
jab pehle sawalat ke jawab hojayen to inke jawabat bhi deden
waah kya baat haiسوال ۳۔۔۔کیا شاعری سچ بولتی ہے؟
جواب ۔۔۔۔شاعری مبالغہ ارای کا دوسرا نام ہے لیکن
ہر دفعہ جھوٹ ہو ایسا بھی نہیں دل سے نکلی ہوی بات اثر تو بحر حال رکھتی ہے جو اس فن میں ماہر ہوتے ہیں اپنی ہر بات شاعری میں کہنے کا ہنر خوب جانتے ہیں
لفظوں کو خوبصورت پیرہن سے آراستہ کرنا ہی تو شاعری کہلاتی ہے
ارے یہ تو ہمارے بچپن کی بات ہے جناب!
انکا کلام تو ڈھونڈنا پڑیگا فالوقت تو دستیا ب نہیں
جی نہیں گھر میں شروع سے ہی اردو ماحول رہا ہے اور اس میں ہمارے دادا ابو کی بہت کاوش رہی ہے
mahsa Allahسوال ۴۔۔۔ بدلتے موسموں بارشیں اور ڈسمبر کی ٹھٹھرتی شامیں اپ پر کیا اثر ڈالتی ہیں؟
جواب۔۔۔۔ انسان پہ قدرت کا ہر وہ اثر ہوتا ہےجس سے اسکے مزاج یا طبیعت کا تعلق ہو اور یقیناً انسان کیاسب مخلوقات پر موسم اثرانداز ہوتا ہے
مجھے بارش کا اولین موسم جہاں زمین سے سوندھی خوشبو ماحول کو معطر کردے بڑا دلفریب لگتا ہے لیکن مسلسل بارش بیزار کن محسوس ہوتی ہے
میرا پسندیدہ موسم موسمِ سرما ڈسمبر کی سرد شامیں موڈ کو خوشگوار بناتی ہیں ان شاموں میں لانگ ڈرائیو یا چہل قدمی میرا من بھاتا مشغلہ ہے