Bas Teri Ankhen Bheeg Gai

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
11036704_1694388137446895_8960567941821471340_n.jpg


ﭼﻞ ﻋادل ﮐﯽ ﮔﭩﮭﮍﯼ ﮐﮭﻮﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻀﺤِﯿﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ
ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﻭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺑِﮭﯿﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ
ﺍﺱ ﺿﺮﺏ، ﺟﻤﻊ، ﺗﻔﺮِﯾﻖ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ
ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﻻﺣﺎﺻﻞ
ﭼﻞ ﮔﭩﮭﮍﯼ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﭽﮫ ﻭﺻﻞ ﺍﻭﺭ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﭽﮪ ﮔِﯿﺘﻮﮞ ﮐﻮ، ﮐﭽﮪ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ
ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺩﺭﺩ ﺑﮭﺮﯼ ﺳﻮﻏﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﯾﮧ ﺟِﯿﻮﻥ ﮐﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍِﮎ ﻟﻤﺒﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﯽ
ﯾﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺭﺍﺱ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﯽ
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮪ ﯾﮧ ﻟﻤﺤﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺍ
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮪ ﯾﮧ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺗﮭﺎ، ﺟﻮ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﻣﺜﻞِ ﺷﺎﻡ
ﮨﻮﺍ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﻏﺎﺯ ﭘﮍﺍ ﺟﻮ ﺑﺪﺗﺮ ﺍﺯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮨﻮﺍ
ﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ، ﺁ ﺩﯾﮑﮪ ﺍِﺩﮬﺮ
ﯾﮧ ﺣَﺒﺲ ﭘﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﮐﭽﮫ ﺍُﮐﮭﮍﯼ ﺍُﮐﮭﮍﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺍِﮎ ﺩُﮬﻨﺪﻻ ﺩُﮬﻨﺪﻻ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍُﺟﮍﯼ ﺍُﺟﮍﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺟﮭُﻠﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮪ ﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻌﺒﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮪ ﺣﻨﺎﺋﯽ ﮨﺎﺗﮪ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ، ﭘﺮ ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮑﯿﺮ
ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻭ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﻮﻧﭧ ﮔﻼﺏ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﺍﺩ ﺟﻮ ﺩﮮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮؔ
ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﮎ ﺍﺳﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﻤﺖ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮪ ﻣﯿﮟ
ﺑﺲ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﮔﺌﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽ ﮨِﺠﺮ ﺑﮭﺮﺍ ﺍِﮎ ﮨُﺠﺮﮦ ﮨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﺑﮭﺮﯼ ﺍِﮎ ﮐُﭩﯿﺎ ﮨﮯ
ﭼﻞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺱ ﺩﺭﺩ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﻮ
ﺭﻭﮎ ﺁﻧﮑﮪ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ
ﺁ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﭩﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ
ﺍِﮎ ﮨِِﺠﺮ ﺁﻟﻮﺩ ﺳﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﮨﮯ
ﻭﻋﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﮯ
ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺳﺘﮯ ﭘﺮ
ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮨﮯ
ﺗُﻮ ﺩﯾﮑﮪ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣِﻞ ﺟﺎﺋﮯ
ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﺳِﻞ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﮨِِﺠﺮ ﺟﻮ ﮐﺎﭦ ﭼﮑﮯ
ﻭﮦ ﺍﺱ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ

@shehr-e-tanhayi @whiteros @Bird-Of-Paradise @Shiraz-Khan @saviou @fahadhassan @Untamed-Heart @Mazyona @Aaylaaaaa @Ramsha_Cat @Haania @Pari @Princess_Nisa @Princess_E @Aisha20007 @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Don @Hoorain @CuTe_HiNa
 
  • Like
Reactions: duaabatool

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Bahot Khoobsorat Sharing


کس سے کریں یہ بات کہ جو حال ہیں یہاں

خاموش اگر ہو ں تو بلکتی ہے زندگی
رستوں کوسوچ سوچ پریشان ہیں سبھی

منزل کوکھوج کھوج سسکتی ہے زندگی
چاہت کے جوبھی زخم ہیں رکھیئے سنبھال کر

ان کی ہی باس سے تومہکتی ہے زندگی
اس نے دیا تھا ایک دیا راہ کے لئے

کب تک جلے گاآج توتھکتی ہے زندگی
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Bahot Khoobsorat Sharing


کس سے کریں یہ بات کہ جو حال ہیں یہاں

خاموش اگر ہو ں تو بلکتی ہے زندگی
رستوں کوسوچ سوچ پریشان ہیں سبھی
منزل کوکھوج کھوج سسکتی ہے زندگی
چاہت کے جوبھی زخم ہیں رکھیئے سنبھال کر
ان کی ہی باس سے تومہکتی ہے زندگی
اس نے دیا تھا ایک دیا راہ کے لئے
کب تک جلے گاآج توتھکتی ہے زندگی
میں سُن کر
اُس کی سب باتیں
فقط اتنا ہی کہتا تھا

خفا ہونا منا لینا
یہ صدیوں سے روایت ہے

گلے شکوے کرو مجھ سے
تمہیں جاناں اجازت ہے

مگر اک بات میری بھی
تم یاد رکھ لینا

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوائیں رُخ بدلتی ہیں

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
خفا ہونا بھی مُمکن ہے

خطا ہونا بھی مُمکن ہے
ہمیشہ یاد رکھنا تم

تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں سُن کر
اُس کی سب باتیں
فقط اتنا ہی کہتا تھا

خفا ہونا منا لینا
یہ صدیوں سے روایت ہے

گلے شکوے کرو مجھ سے
تمہیں جاناں اجازت ہے

مگر اک بات میری بھی
تم یاد رکھ لینا

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوائیں رُخ بدلتی ہیں

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
خفا ہونا بھی مُمکن ہے

خطا ہونا بھی مُمکن ہے
ہمیشہ یاد رکھنا تم

تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
لو آ گئی ہوں ہجر میں مرنے کے واسطے
اتنے خلوص سے جو پکاری گئی ہوں مَیں
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
لو آ گئی ہوں ہجر میں مرنے کے واسطے
اتنے خلوص سے جو پکاری گئی ہوں مَیں
بھول جائیں تو بہتر ہے
سلسلے قرب کے جُدائی کے


بجھ چُکیں خواہشوں کی قندیلیں
لُٹ چُکے شہر شناسائی کے


رائیگاں ساعتوں سے کیا لینا
زخم ہو ، پھول ہو ، ستارے ہوں
جس نے جیسے بھی دن گُزارے ہوں
زندگی سے شکایتیں کیسی


اب نہیں ہیں اگر گِلے تھے کبھی
بھول جائیں کہ ہم ملے تھے کبھی
بھول جائیں کہ جو ہوا سو ہوا


اکثر اوقات چاہنے پر بھی
فاصلوں میں کمی نہیں ہوتی


بعض اوقات جانے والوں کی
واپسی سے خوشی نہیں ہوتی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھول جائیں تو بہتر ہے
سلسلے قرب کے جُدائی کے


بجھ چُکیں خواہشوں کی قندیلیں
لُٹ چُکے شہر شناسائی کے


رائیگاں ساعتوں سے کیا لینا
زخم ہو ، پھول ہو ، ستارے ہوں
جس نے جیسے بھی دن گُزارے ہوں
زندگی سے شکایتیں کیسی


اب نہیں ہیں اگر گِلے تھے کبھی
بھول جائیں کہ ہم ملے تھے کبھی
بھول جائیں کہ جو ہوا سو ہوا


اکثر اوقات چاہنے پر بھی
فاصلوں میں کمی نہیں ہوتی


بعض اوقات جانے والوں کی
واپسی سے خوشی نہیں ہوتی
بہت خوبصورت

میری صداقتوں پہ تمہیں کیوں نہیں یقین
سَو بار آگ سے بھی گزاری گئی ہوں مَیں

تم جانتے نہیں ہو اذیت کے کیف کو
ہجرت کے کرب سے تو گزاری گئی ہوں مَیں

مَیں مٹ چکی ہوں اور نمایاں ہوا ہے تُو
مُرشد خمار میں یوں خماری گئی ہوں مَیں

اس وجد میں موجود کہاں ہے مرا وجود
جانے کہاں پہ ساری کی ساری گئی ہوں مَیں
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
بہت خوبصورت

میری صداقتوں پہ تمہیں کیوں نہیں یقین
سَو بار آگ سے بھی گزاری گئی ہوں مَیں

تم جانتے نہیں ہو اذیت کے کیف کو
ہجرت کے کرب سے تو گزاری گئی ہوں مَیں

مَیں مٹ چکی ہوں اور نمایاں ہوا ہے تُو
مُرشد خمار میں یوں خماری گئی ہوں مَیں

اس وجد میں موجود کہاں ہے مرا وجود
جانے کہاں پہ ساری کی ساری گئی ہوں مَیں
غم ہی ہے میرے یار رہنے دو
تم یہ دو دن کا پیار رہنے دو


ظرف تھا جو تمہارا وہ تم نے دیا
اب یہ درس میں خار رہنے دو


تم نے دی تسلیاں تو پھر
ہوگا دل کو قرار رہنے دو


التجا ہے یہ میری سن لو تم
نہ دو پھولوں کا ہار رہنے دو


ہوگا غم کچھ اس طرح سے کم
آنکھوں کو اشک بار رہنے دو


وہ نہ آئے گا لوٹ کر " عادل "
بس اب تم انتظار رہنے دو
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غم ہی ہے میرے یار رہنے دو
تم یہ دو دن کا پیار رہنے دو


ظرف تھا جو تمہارا وہ تم نے دیا
اب یہ درس میں خار رہنے دو


تم نے دی تسلیاں تو پھر
ہوگا دل کو قرار رہنے دو


التجا ہے یہ میری سن لو تم
نہ دو پھولوں کا ہار رہنے دو


ہوگا غم کچھ اس طرح سے کم
آنکھوں کو اشک بار رہنے دو


وہ نہ آئے گا لوٹ کر " عادل "
بس اب تم انتظار رہنے دو
ایک بار پھر زبردست

دل اُسی کا غلام ہے اب تک
عشق کا احترام ہے اب تک

اس سے آباد شب کی تنہائی
اس کا ہی اہتمام ہے اب تک

وصل کی راہ میں نہیں کچھ بھی
ہجر والی ہی شام ہے اب تک

روح میں ہے ابھی مہک اُس کی
لب پہ اُس کا ہی نام ہے اب تک

اُس نے مجھ سے کہا، یہاں ٹھہرو
بس وہیں پر قیام ہے اب تک
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ایک بار پھر زبردست

دل اُسی کا غلام ہے اب تک
عشق کا احترام ہے اب تک

اس سے آباد شب کی تنہائی
اس کا ہی اہتمام ہے اب تک

وصل کی راہ میں نہیں کچھ بھی
ہجر والی ہی شام ہے اب تک

روح میں ہے ابھی مہک اُس کی
لب پہ اُس کا ہی نام ہے اب تک

اُس نے مجھ سے کہا، یہاں ٹھہرو
بس وہیں پر قیام ہے اب تک

ملی زندگی ہی ایسی کہ زندگی بھی رو پڑی
تیری تلاش میں ظالم سزا بھی رو پڑی

تجھے ٹوٹ کے چاہا اور اتنا چاہا
کہ تیری وفا کی خاطر وفا بھی رو پڑی

میرا نصیب میری قسمت میرا مقدر بنے تو
تجھے ہی مانگتے مانگتے دُعا بھی رو پڑی
 
Top