Barf grti rahi . ..

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ایک تارہ نوُر کی اِک لہر بن کر بہ گیا
جانے دل رُکنے کی دُھن میں کیوں دھڑکتا رہ گیا

٭

تاریکیوں میں دب کے لرزتا ہے بار بار
پچھم کے پربتوں پہ شفق کا مہین تار

٭

دھنکی روُئی کے بھٹکتے ہوُئے گالوں کی طرح
برف گرتی ہے جوانی کے خیالوں کی طرح

٭

قیامت بھیج دے کُچھ روز پہلے
اگر کٹتا نہیں دَورِ گلامی

٭

نوجواں چہروں میں مستقبل کی کرتا ہوُں تلاش
مقبروں میں ڈھونڈتا ہوں گُزرے وقتوں کے قدم
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top