امارا من ابھی جانے کو چاوے ہے ۔ایسا نہیں کرتے۔۔۔۔
امارا من ابھی جانے کو چاوے ہے ۔ایسا نہیں کرتے۔۔۔۔
اچھا،ٓ۔۔۔۔امارا من ابھی جانے کو چاوے ہے ۔
ام نے ایسا کاہے کو بولا اے؟ہم اپنی ماما بابا اور بھائی کے پاس چلے جائیں گے
آئس کریم تو نہیں۔۔۔ کینڈی فلاس کھلا دیں بنا کر؟ام نے ایسا کاہے کو بولا اے؟
ام تو چاوے ہے کہ تیں بہوں خوش رہ سوں،۔۔اور سوہنڑی سنکھری حیاتی گزارے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
ایں گلی باتی، تیں کس رخ جاوے ہو؟ ام اپن کی بات کرے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا۔۔۔ہم اپنی اوقات میں واپس آ جاتے ہیں۔۔ہمیں آئسکریم کھانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے ہاتھ کی بنی
بچپن میں کھاتے تھے۔۔خیر ہم کونسا ابھی بڑے ہوئے ہیں۔۔۔ بسم اللہ کریںآئس کریم تو نہیں۔۔۔ کینڈی فلاس کھلا دیں بنا کر؟
کینڈی فلاس بعد میں کھلائیں گے۔بچپن میں کھاتے تھے۔۔خیر ہم کونسا ابھی بڑے ہوئے ہیں۔۔۔ بسم اللہ کریں
کیک کھائیں گی؟
View attachment 114877
اچھا۔۔چلیں پھر کبھی صحیح۔۔ابھی پرانے کیک کے تصاویر پڑی ہوئی ہیں۔۔۔اس سے کام چلے گا؟۔کینڈی فلاس بعد میں کھلائیں گے۔
نہیں یہ والا نہیں۔
چاکلیٹ نہیں پسند
نہیں نا۔۔پرانی تصاویر والے کیک تو نہیں ہیں نا اب۔۔صلح مارتے ہوئے چیز سامنے ہو تو پھر بھی تسلی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔تصاویر سے ہی کام چلانا۔۔۔ آپ نے کون سا سچی مچی کھلا دینا ہے
اپنے ہاتھ سے؟نہیں نا۔۔پرانی تصاویر والے کیک تو نہیں ہیں نا اب۔۔صلح مارتے ہوئے چیز سامنے ہو تو پھر بھی تسلی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ کبھی آ جائیں ہماری طرف۔۔۔۔ اپنے ہاتھ سے کھلا دیں گے
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہمیں ایسا سمجھ رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہ آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ہاتھ سے؟
آپ تو ہر وقت نیلا تھوتھا مانگتی رہتی ہیں۔۔۔
ہماری جان کسی اور کو بھی پیاری ہے ہمارے علوہ
رسک نہیں لے سکتے
کس سے؟؟ کیک سے؟ یا نیلے تھوتھے سے؟Beher hal is sy parhaiz he krna chahye
@Fantasy choco cakeبچپن میں کھاتے تھے۔۔خیر ہم کونسا ابھی بڑے ہوئے ہیں۔۔۔ بسم اللہ کریں
کیک کھائیں گی؟
View attachment 114877
aao door asmaan pe sair ko nikleinEsa karo sair ki baat karo