Auraten Farz Namaz Ke Liye Masjid Ja Sakti Hain ??

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
mujhy ak or bht eham sawal pochna ha
@*Muslim* @S_ChiragH @Detective

eisha ki namaz raat k kis peher tk adda ki jasakti ha?

mujhy Sunat e Nabi s a w ka pata ha k wo late nite wittar add krty n pehly farz adda kr chuky hoty......
ye nai pochna

kese samjhaou.......
ok aksar me isha k waqt kafi thakki hoti hon to namaz adda krna bojh sa lagta ha pher me raat me uth k namaz adda kr leti hu takriban 5 bajy(q k yahan fajar subho 7 bajy hoti ha) to kya ye sahi ha? agr nai to kis waqt ada kru k namaz makroh na ho?
سب کاموں سے بڑھ کر اچھا کام وقت پر نماز پڑھنا اور ماں باپ سے اچھا سلوک کرنا ہے.
صحیح مسلم!
 

ShyPrincess

Iz Perfectly Imperfect :)
TM Star
Oct 29, 2012
3,488
3,520
1,313
TX

Assalaamu alaikum TM doston

Aaj ka mauzu


jese ke aap jaan chuke hain ke humaare aaj ka mauzu auraton
ke masjid jaane ke hawaale se hai ke humaare MUSALMAAN
behnen maayen masjid me namaz ada karne ja sakti hain ke nahin ??

aaj ke daur me nahin jaatin aksariyat me asbaab bohot se lekin
humaara mauzu ye nahin ke meri zabardasti hai masjid hi jaayen balke
mauzu yeh hai ke

masjid jaane mein koi ISLAMI pabandi koi manah ??

kya kabhi auraten masjid me namaz parhti thin ??

kya is mutaliq koi hadeeth tareekh me maujood hai ??

so is mauzu per ahadeeth peish hain

Auraton ka masjid me farz namaaz parhna
Sahih bukhaari sift us salaat hadeeth#866
حدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا عثمان بن عمر، أخبرنا يونس، عن الزهري، قال حدثتني هند بنت الحارث، أن أم سلمة، زوج النبي صلى الله عليه وسلم أخبرتها أن النساء في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم كن إذا سلمن من المكتوبة قمن، وثبت رسول الله صلى الله عليه وسلم ومن صلى من الرجال ما شاء الله، فإذا قام رسول الله صلى الله عليه وسلم قام الرجال‏.‏
ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے عثمان بن عمر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہمیں یونس بن یزید نے زہری سے خبر دی ، انہوں نے کہا کہ مجھے ہند بنت حارث نے خبر دی کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے
انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتیں فرض نماز سے
سلام پھیرنے کے فوراً بعد ( باہر آنے کے لیے ) اٹھ جاتی تھیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اور مرد نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہتے ۔ جب تک اللہ کو منظور ہوتا
پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھتے تو دوسرے مرد بھی کھڑے ہو جاتے
Auraton ka masjid me farz namaz parhna aur jaldi waapas lautna
Sahih Bukhaari Suft us salaat,hadeeth#872
حدثنا عبد الله بن مسلمة، عن مالك، ح وحدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن يحيى بن سعيد، عن عمرة بنت عبد الرحمن، عن عائشة، قالت إن كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ليصلي الصبح، فينصرف النساء متلفعات بمروطهن، ما يعرفن من الغلس‏.
ہم سے عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا ، انہوں نے امام مالک رحمہ اللہ سے
بیان کیا ، ( دوسری سند ) اور ہم سے عبد اللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا
انہیں امام مالک رحمہ اللہ نے یحیٰ بن سعید انصاری سے خبر دی
انہیں عمرہ بن ت عبد الرحمن نے ، ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھ لیتے پھر عورتیں چادریں
لپیٹ کر ( اپنے گھروں کو ) واپس ہو
جاتی تھیں ۔ اندھیرے سے ان کی پہچان نہ ہو سکتی ۔
Namaz ke baad auraton ka masjid se pehle nikalna
Sahih Bukhaari sift us salaat,hadeeth#870
حدثنا يحيى بن قزعة، قال حدثنا إبراهيم بن سعد، عن الزهري، عن هند بنت الحارث، عن أم سلمة ـ رضى الله عنها ـ قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سلم قام النساء حين يقضي تسليمه، ويمكث هو في مقامه يسيرا قبل أن يقوم‏.‏ قال نرى ـ والله أعلم ـ أن ذلك كان لكى ينصرف النساء قبل أن يدركهن أحد من الرجال‏.‏


ہم سے یحیٰ بن قزعہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا ، انہوں زہری سے بیان کیا ، ان سے ہند بن ت حارث نے بیان کیا ، اس سے ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ، انہوں نے فرمایا کہ


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سلام پھیرتے

تو آپ کے سلام پھیرتے ہی عورتیں جانے کے لیے اٹھ جاتی تھیں

اور انحضور تھوڑی دیر ٹھہرے رہتے کھرے نہ ہوتے ۔ زہری نے کہا

کہ ہم یہ سمجھتے ہیں ، آگے اللہ جانے ، یہ اس لیے تھا تاکہ عورتیں

مردوں سے پہلے نکل جائیں ۔



Kya aurat masjid jaane ke liye ijaazat chaahe to use milni chahiye ??
Sahih Bukhaari sift us salaat,hadeeth#873
حدثنا مسدد، حدثنا يزيد بن زريع، عن معمر، عن الزهري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏ ‏"‏ إذا استأذنت امرأة أحدكم فلا يمنعها ‏"‏‏.‏
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، ان سے معمر نے
، ان کے زہری نے ، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے ، ان سے ان سے باپ نے ، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ
آپ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی ( نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آنے کی ) اس سے اجازت مانگے تو شوہر کو چاہیے کہ اس کو نہ روکے ۔
mazeed is hi baab me eik aur hadeeth maujood hai
ke Rasool e kareem saww ne farmaya mardon ke liye
subse behetereen saff aage ki saff hai aur auraton ke liye
subse behetereen saff subse peeche ki saff hai

Aur mazeed yeh nuqta bhi qaabil e ghour hai ke
un auraton ko hi namaaz ke liye masjid me jaana
chahiye aur jaane dena chahiye jinka maqsad namaz
hi ka hai aur wo bigri huwi nahin kyunke eik hadeeth
me aaya hai ke Bibi Aayesha r.a ka qoul e mubarak hai
Sahih Bukhaari
Sift us salaat,hadeeth#869
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن يحيى بن سعيد، عن عمرة، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت لو أدرك رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أحدث النساء لمنعهن كما منعت نساء بني إسرائيل‏.‏ قلت لعمرة أو منعن قالت نعم‏.‏
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں
امام مالک رحمہ اللہ نے یحیٰ بن سعید سے خبر دی ، ان سے
عمرہ بنت عبدالرحمن نے ، ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ، انہوں نے فرمایا کہ
آج عورتوں میں جو نئی باتیں پیدا ہو گئی ہیں اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
انہیں دیکھ لیتے تو ان کو مسجد میں آنے سے روک
دیتے جس طرح بنی اسرائیل کی عورتوں کو
روک دیا گیا تھا ۔ میں نے پوچھا کہ کیا بنی اسرائیل کی عورتوں
کوروک دیا گیا تھا ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں
ALLAH PAK hum sub ko ISLAM ke mutaaliq ilm o hidayat se nawaaze
humen gumraah hone se firqon me batne se DEEN ki doori se
bachaaye Aameen .
JazakAllah Khair...
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
جابر رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:
" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كھڑے نماز ادا كر رہے تھے تو ميں آ كر ان كے بائيں جانب كھڑا ہو گيا چنانچہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ميرا ہاتھ پكڑ كر مجھے اپنے دائيں كھڑا كر ديا، پھر جبار بن صخر آئے اور وہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے بائيں جانب كھڑے ہو گئے، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہم دونوں كے ہاتھ پكڑ كر ہميں پيچھے دھكيل كر اپنے پيچھے كھڑا كر ديا "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 3010 ).
اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کے اگر دو ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہوں گے، اگر دو سے زیادہ ہوں تو پھر امام کے پیچھے ہو جائیں گے
واللہ اعلم
Muslim Bhai yeh hadees toh sahi, Sawaal yeh hai kay Aurat Apnay shohar kay sath aise jamaat karsakti hai ?? chahay nafil ho ya farz nimaz aurat mard kay sath aik sath khaday ho kar jamaat karsakti hai ?[DOUBLEPOST=1356105737][/DOUBLEPOST]Zabardast ... Chotay Bhai Great work dear Jazaka'Allah Saari discussion bhi boht achi thi .. Keep it up @Star24 , @*Muslim* , @S_ChiragH
...

Mene Aalim Sahiban Se Suna Hai Kay 12 ya eik Bajay Kay Baad Esha Nimaz Qaza hojati Hai ... Is Liye Waqt Per Ada Karleni Chaye ... Witir Bila Shuba Raat der se padh saktay hain ...

JAzaka'Allah
 
Top