apney "Mohsin" ko bhula baithe ho??????

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اسلام و علیکم

دوستو ! کیا حال ہیں آپ کے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
عرصہ دو سال قبل میرے ایک دوست جنہیں ہم پیار سے "پاشا" پکارتے ہیں میرے ساتھ کسی کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر جا رہے تھے۔ ۔
گاڑی چلاتے ہوئے انہوں نے مجھ سے ایک بات کہی ۔ ۔ کہتے ہیں خرم بھائی ! یہ جو آج ہمارے ملک میں افرا تفری کا عالم ہے ، قانون نام کی کوئی چیز نہیں، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں ، کرپشن کا بازار سر گرم ہے ۔ ۔ ۔ ہر جگہ بے انصافی ہے ۔ ۔
"اگر دس سال محمد علی جناح اور زندہ رہ جاتے تو یہ سب کچھ نہیں ہوتا "
میں نے ان کی ہاں میں ہاں ملائی ۔ ۔ ۔ کیونکہ بات کسی حد تک ٹھیک بھی تھی۔ ۔
اب جس کام کے سلسلہ میں جا رہے تھے وہاں پر پہنچے ، ایک سرکاری دفتر میں گئے ، وہاں پر افسر کے پیچھے لگی ہوئی قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر پر اتنی زیادہ گرد اور مٹی جمی ہوئی تھی کہ صیح سے نظر بھی نہیں آ رہی تھی ۔
ہم لوگوں کو یہ منظر دیکھ کر بہت شرمندگی بھی ہوئی کیونکہ ہم کچھ کر نہیں سکتے تھے۔ جب واپس لوٹے تو راستے میں پھر مجھ سے کہا بھائی ! دیکھا آپ نے جو قوم اپنے محسنوں کے ساتھ یہ سلوک کرے گی وہ بھلا کہاں کامیاب ہو سکتی ہے۔


آج کل وہ موصوف چائنہ میں اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ کل مجھے ان کی میل آئی جس میں یہ تصویر بھی موجود تھی ، جس کے ساتھ انہوں نے مجھ سے یہ سوال بھی پوچھا
خرم بھائی ! چلو پہلے تو گرد و غبار سے اٹی ہوئی تصویریں تو موجود ہوتی تھیں ہمارے محسن قائداعظم محمد علی جناح کی اب تو آپ لوگوں نے وہ بھی اتار دیں ہیں ۔ ۔
کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے ۔ ۔ ۔
اور یہ بھی بتا دو کہ اپنی کرنسی سے انکی تصویر کب غائب کرو گے

یہ تصویریں دیکھ کر میرے اندر سے ایک عجیب قسم کا درد اٹھا ہے ۔ ۔ ۔ اور مجھے پھر سے ان کی بات یاد آ گئی کہ
"جو قومیں اپنی محسنوں کو بھلا دیتی ہیں ناکامی و بربادی ان کا مقدر بن جاتی ہے"

میں اللہ عزوجل سے دعا کرتا ہوں "اے میرے مالک ! تو بہت مہربان ہے اپنے بندوں پر، تو رحیم ہے ، اور تو بخشنے والا بھی ہے ، ہم پر اپنا فضل کر اور ہمیں سیدھے رستے پر چلا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو معاف کر دے "
آمین ، الھم آمیں




 

H!N@

TM Star
Jul 12, 2009
4,098
2,198
1,113
Karachi
goodfrndz bilkul theek kaha ap ne Ke

JO QOMEIN APNAY MOHSINO KO BHULA DETI HAIN NAKAAMI OR BARBADI UN KA MUQADDAR BAN JATI HAI

Meri bhi ALLAH TA'ALA se ye hi dua hai k "Hamari qom ko or khaas tor per qoum ke hukmrano ko seedhi raah per chala

or apne bataye hue ehkamaat per QURAAN PAK ke mutabiq amal kerne ki tofeeq ata farma"

AMEEN



 
  • Like
Reactions: goodfrndz

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
nice thread bhaya
ye bat to meine b suni thi k aisa ho raha hai per aj ankho se dekh b lia to really buht bad feel ho raaha hai.....Pakistan aisay he to nahe ban gaya ofcourse ksi ne ye halwa pakaya tha to he to aj humari government us halway ko kha rahi haina bin banaye to koi chez nahe banty..but her qoum per zawal ka waqt bhi ata hai jo kay aj kal hum per aya howa hai pr ALLAH reham kareyga or hum kia ker sakty hein aisay logon ka
 
  • Like
Reactions: goodfrndz

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
bht hi acha topic hai.. mai bhi kabhi kabhi yeh baat sochti hoon k Qad-e-Azam ko kitna dard hota hoga.. apne mulk ki halat dekh kar.. or usse bara dukh is baat ka hai k unke Mazaar ko abh lover point bana dia gaya hai... jahan log pehle jaya karte the Fateha parhne abh wahan date marre hai...

Allah Unko Jannat Ata Farmaye Ameen....

 
  • Like
Reactions: goodfrndz

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
leikin phr bhi apney Rab se dua krni chahiey . . ..


Allah Hamery watan ko slamtte rakhe ..

aur aisey hukmrano se hamari jaan choot jaye . ..
 
Top