بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایسا شخص کون ہے جو نہ جنت کی خواہش رکھتا ہے نہ دوزخ سے خوف کھا تا ہے. نہ رکوع و سجود بجا لاتا ہے. مردہ اور خون کھاتا ہے. جو نہیں دیکھتا اس کی گواہی دیتا ہے. فتنہ کو دوست رکھتا ہے. حق کو ناپسند کرتا ہے.
@faari@Maheen_Hassan@umer847 @sherry111 @huny @Asheer @usman_786@Rubi@kingnomi @Iceage-TM