ہم ناراض نہیں ہوتے بس کبھی ذیادہ دل دکھے تو خاص سے عام کر دیتے ہیں ۔mana hi lein gay jaisay taisay kar k
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات،،، اور آپ کو پتہ اس ظالم سماج نے ہماری آئسکریم بھی بند کر دی تھی۔۔۔وہ تو ہم وصی کو ایموشنل بلیک میل کر کے پھر بھی کھا جاتے رہے ۔ وہ علیحدہ بات کہ بابا جان سے ڈانٹ اسے پڑتی تھی۔۔۔ ہمیں تو کوئی کچھ کہتا نہیں تھا ۔اس لئے کہ ہمیں بھی پسند ہے آئس کریم۔۔۔
ہمارے خیالات ملتے جلتے ہیں نا۔۔۔ تو اسی سے اندازہ لگایا
دل خوش کر دیا آپ نےاچھا کرتی ہیں۔
اب کہاں تک بندہ پرہیز کرے۔
اچھا۔۔۔ ایک دو شاعری کی پوسٹ دیکھ کے سونے لگے انشاءاللہ۔۔۔اب سو جائیے آپ۔۔۔
ہم نے تو اب کچن کا رخ کرنا ہے۔
چلیں ہم آپ سے ناراض ہیں۔۔۔منائیں ہمیں ۔آئس کریم کھلوا کے
Pehlay ice cream khilayen humeinچلیں ہم آپ سے ناراض ہیں۔۔۔منائیں ہمیں ۔
is waqt ice cream tou nahi haiPehlay ice cream khilayen humein
مطلب گزارا وزارا ہو جائے گابونٹی پسند بس
ہم چاکلیٹ نہیں کھاتے