Help about post new thread

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اسلام و علیکم

میں جب تھریڈ پوسٹ کرتا ہوں تو اٹیچ فایٔل بہت چھوٹی سے تھریڈ میں شو ہوتی ہے


اس کے علاوہ اگر کویٔی ویب ایڈریس دیتا ہوں تو ایرر آ جا تا ہے
پلیز مجھے اس کے بارے میں کویٔی گایٔڈ کر دے

شکریہ
 
Top