Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو
میں بھی اک شکوہِ تاخیر لئے پھرتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai
اُس نے زنجیر مِرے پاؤں میں دُہری کر دی
!میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

یہ کوہِ خواب ہے جو رات بھر فِضاؤں میں
کِسی کی یاد کا لاوا اُگلتا رہتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

میں وہ مجبورِ اَنا ہُوں کہ جِسے رونے کو
کوئی کاندھا بھی اگر دے تو بُرا لگتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

ایک دم ایسے دھڑکتا ہے تِرے واسطے دل
جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai
جانے اُس شخص کو یہ کیسا ہُنر آتا ہے
رات ہوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

یہ عشق اگر درد ہے تریاق بھی تو ہے
یہ فرق سمجھ آتا ہے مقدار بدل کر
میں سوچ رہا ہوتا ہوں امکان کی باتیں
دل آگے نکل جاتا ہے رفتار بدل کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

ہم ہیں کہ پُکارے ہی چلے جاتے ہیں اُس کو
وہ ہے کہ بصورت کوئی دیوار سا چُپ ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اُداسیاں ہیں عروج پر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

ہم وہ بے کار جو بازار سے بھی مُفت ملیں
تو وہ نقصان جو پورا ہی نہیں ہو سکتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai
سدا سُکھی رہیں چہرے وہ ہم جنہیں مُحسن
بُجھے گھروں کی کُھلی کِھڑکیوں میں چھوڑ آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تُو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مُجھ سے
!تُو جانتا ہے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai
میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

لوگ اِحساس کی روندی ہوئی گلیوں میں قتیل
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پُرانا کر کے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

کب پلٹ کر تجھے وہ دیدہ تر دیکھیں گے
جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے
 
Top