Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 23, 2021 #27,961 ہم پر کہاں عیاں ہیں سلیقے یہ درد کے توڑا ہے غم نے ہم کو بڑی بے دلی کے ساتھ Angela Reactions: Fantasy and Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,197 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,962 کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولیں، کسی نے در نہیں کھولا Reactions: Fantasy and Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,963 میں نے مانگی سکون کی چادر رنج بولے کہ بیٹھ، کات ہمیں Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,964 مجھے داد دینے والے تیرا درد سن رہا ہوں تیری واہ کہہ رہی ہے، تیرا دکھ بہت بڑا ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,965 کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولی، کسی نے در نہیں کھولا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,966 رکھی گئی ہے رات کے اعزاز میں نشست افواہ اڑی ہوئی ہے کہ آئیں گے سب چراغ ہے اپنی ڈائری میں ہوا نے لکھا ہوا بجھنا ہے کس طرح سے؟ کہاں ؟ کون؟ کب؟ چراغ
رکھی گئی ہے رات کے اعزاز میں نشست افواہ اڑی ہوئی ہے کہ آئیں گے سب چراغ ہے اپنی ڈائری میں ہوا نے لکھا ہوا بجھنا ہے کس طرح سے؟ کہاں ؟ کون؟ کب؟ چراغ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,967 ُُتُو نے کوشش تو بہت کی ہے مصنّف ، لیکن ہم کہانی میں بھی، ہمراہ نہیں ہوسکتے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,968 کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو پُھول مُرجھائے ہیں، زخموں پہ بہار آئی ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,969 لہو تو عشق کے آغاز ہی میں جلنے لگتا ہے مگر ہونٹوں تک آتا ہے دھواں، آہستہ آہستہ کسے اب ٹوٹ کے رونے کی فرصت کار دنیا میں چلی جاتی ہے اک رسم فغاں، آہستہ آہستہ
لہو تو عشق کے آغاز ہی میں جلنے لگتا ہے مگر ہونٹوں تک آتا ہے دھواں، آہستہ آہستہ کسے اب ٹوٹ کے رونے کی فرصت کار دنیا میں چلی جاتی ہے اک رسم فغاں، آہستہ آہستہ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,970 کوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری یہ جان کر عجیب سی حیرت ہوئی مجھے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,971 وہ شخص نہ بولے تُو مجھے لگتا ہے ایسے جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,972 اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,973 تو ایسی نسل کا نقصاں کبھی نہ سمجھے گا وہ، جن پہ آٸی ضعیفی جوانیوں کے بغیر بچھڑنے والے فقط اتنا سوچنا تھا تجھے کہ مچھلیاں نہیں رہتی ہیں پانیوں کے بغیر فقط یہ سوچ کے ہم تیرے آس پا س رہے کہ یار باغ اجڑتے ہیں مالیوں کے بغیر
تو ایسی نسل کا نقصاں کبھی نہ سمجھے گا وہ، جن پہ آٸی ضعیفی جوانیوں کے بغیر بچھڑنے والے فقط اتنا سوچنا تھا تجھے کہ مچھلیاں نہیں رہتی ہیں پانیوں کے بغیر فقط یہ سوچ کے ہم تیرے آس پا س رہے کہ یار باغ اجڑتے ہیں مالیوں کے بغیر
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,974 میں خدا کو سناتا ہوں حالِ دل اپنا میں زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,975 یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم خوب روئے ہیں لپٹ کر در و دیوار سے ہم
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,976 ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﯿﻨﮧ ﮨﻮﮞ ﺩﮐﮭﺎﻭٔﮞ ﮔﺎ ﺩﺍﻍ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺟﺴﮯ ﺑُﺮﺍ ﻟﮕﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﭧ ﺟﺎﺋﮯ Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,977 پہلے مرنے سے خوف آتا تھا اب مجھے زندگی ستاتی ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,978 لے میرے تجربوں سے سبق اے میرے رقیب دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,979 زندگی تیرا تقاضا ہے کہ سَرپٹ دوڑیں ہَم وہ لاچار، کہ انکار نہیں کر سکتے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,980 اس کو دیکھا تو ______مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے Reactions: Angela