Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 17, 2021 #27,761 اتنے بے معنی و بیکار ہیں جذبات کہ اب مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 17, 2021 #27,762 @Angela میں جانتا ہوں زندگی ترا ہدف ہوں میں تُو بھی مگر یہ دیکھ لے کہ سربکف ہوں میں Kavi Reactions: Fantasy
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 17, 2021 #27,763 Kavi said: @Angela میں جانتا ہوں زندگی ترا ہدف ہوں میں تُو بھی مگر یہ دیکھ لے کہ سربکف ہوں میں Kavi Click to expand...
Kavi said: @Angela میں جانتا ہوں زندگی ترا ہدف ہوں میں تُو بھی مگر یہ دیکھ لے کہ سربکف ہوں میں Kavi Click to expand...
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 17, 2021 #27,764 رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 17, 2021 #27,765 اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ہارا وجود اپنا کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 17, 2021 #27,766 جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے، تیرا دل اداس کیوں ہے Reactions: Kavi and Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,767 ہم نے آنکھوں سے نوچ ڈالے ہیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,768 گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,769 اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دم درود بہت Reactions: Angela
اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دم درود بہت
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,770 قیام جس کا جہاں ہے وہیں کا دکھ سمجھے زمین زاد فقط اس زمیں کا دکھ سمجھے تو اب کیوں نہ مل لیا جائے کسی سپیرے سے امید ہے کہ وہ میری "آستیں" کا دکھ سمجھے Reactions: Angela
قیام جس کا جہاں ہے وہیں کا دکھ سمجھے زمین زاد فقط اس زمیں کا دکھ سمجھے تو اب کیوں نہ مل لیا جائے کسی سپیرے سے امید ہے کہ وہ میری "آستیں" کا دکھ سمجھے
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Dec 18, 2021 #27,771 اے دل تجھے دشمن کی پہچان کہاں ہے تُو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر Reactions: Fantasy
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 18, 2021 #27,772 یہ کون شخص ہے ؟ اس کو زرا بلاؤ تو یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے Reactions: Kavi and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,773 ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا اشک اندر کو چل پڑے ہیں کیا؟ Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 18, 2021 #27,774 حالات مجھ سے میرے نہ معلوم کیجیئے مدت ہوئ ہے مجھ سے میرا واسطہ نہیں Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 19, 2021 #27,775 لکڑی کو دیمک لگ جائے، آدم ذاد کو غم دونوں ہی کو ہم نے امجد بچتے دیکھا کم
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 19, 2021 #27,776 زندگی کی اہم ضرورت ہے خود فریبی بھی اک سہولت ہے Kavi Reactions: Angela and Siyaah_Posh
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 19, 2021 #27,777 پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم تاریکی کے ہاتھ پہ بیعت کرنے والوں کا سورج کی بس اک کرن سے گھٹ جاتا ہے دم رنگوں کو کلیوں میں جینا کون سکھاتا ہے شبنم کیسے رکنا سیکھی ! تتلی کیسے رم آنکھوں میں یہ پلنے والے خواب نہ بجھنے پائیں دل کے چاند چراغ کی دیکھو ، لو نہ ہو مدھم ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہوجاتی ہیں نم
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم تاریکی کے ہاتھ پہ بیعت کرنے والوں کا سورج کی بس اک کرن سے گھٹ جاتا ہے دم رنگوں کو کلیوں میں جینا کون سکھاتا ہے شبنم کیسے رکنا سیکھی ! تتلی کیسے رم آنکھوں میں یہ پلنے والے خواب نہ بجھنے پائیں دل کے چاند چراغ کی دیکھو ، لو نہ ہو مدھم ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہوجاتی ہیں نم
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 19, 2021 #27,778 کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں Reactions: Angela
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 19, 2021 #27,779 ہمارے شہر میں سایوں کا احترام کہاں شجر گھنا ہو تو شاخوں کو کاٹ دیتے ہیں Reactions: Angela and Kavi
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 19, 2021 #27,780 نہ پوچھ کب سے یہ دم گھٹ رہا ہے سینے میں کہ موت کا سا مزہ آ رہا ہے جینے میں نہ جانے کیوں یہ تلاطم ڈبو نہیں دیتا کہ ناخدا بھی نہیں اب مِرے سفینے میں قدم قدم پہ بچایا ہے ٹھوکروں سے مگر خراش آ ہی گئی دل کے آبگینے میں Reactions: Kavi
نہ پوچھ کب سے یہ دم گھٹ رہا ہے سینے میں کہ موت کا سا مزہ آ رہا ہے جینے میں نہ جانے کیوں یہ تلاطم ڈبو نہیں دیتا کہ ناخدا بھی نہیں اب مِرے سفینے میں قدم قدم پہ بچایا ہے ٹھوکروں سے مگر خراش آ ہی گئی دل کے آبگینے میں