مصنوعی تنفس پہ گزارا ہو بھی سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔
وہ عادت ہے تو عادت سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مگر اس ساری کوشش میں خسارہ ہو بھی سکتا ہے
پورا اتری اید پر :-؟Yehi umeed thi aap se
اتنی جلدی؟abhi tak maani nahi @Fantasy ?
بالکلlag to nahi raha
ہم کسی سے ناراض تھوڑی ہیںاب کیسے مانیں گی آپ؟ یہ بھی بتا دیں ۔
mein ney to kuch nahi kahaآپ نے سچی مچی ناراض کردیا انہیں؟۔
ji ji bilkul, bohat talent hey mashaAllahپورا اتری اید پر :-؟