خود کو جانا جدا زمانے سے@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Kavi
ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ۔
ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ