اب تیرا کھیل کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو.
تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں
اب تیرا کھیل کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں
ہے آج دعاٶں کے سہارے کی ضرورت
میرے حق میں دعا کرے کوئی
مجھ کو اپنی دعا نہیں لگتی ۔
کر رہا ہوں ایک پھول پہ کام
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو.
تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھہے آج دعاٶں کے سہارے کی ضرورت
اے کاش کوٸی آج مجھے دل سے دعا دے
زندگی منہ بنائے پھرتی ہےکر رہا ہوں ایک پھول پہ کام
روز ایک پنکھڑی بناتا ہوں
مجھ سے شکوہ تو ایسے کرتے ہو
جیسے میں زندگی بناتا ہوں
کوئی دوا نہ دے سکے مشورۂ دعا دیاہے آج دعاٶں کے سہارے کی ضرورت
اے کاش کوٸی آج مجھے دل سے دعا دے
!! موت ٹلتی ہے تو دکھ ہوتا ہے ۔۔
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کوپاس رکھو یا آگ لگا دو میری بلا سے لے جاٶ
جو کم بخت کے تیور ہیں اس دل کی ضرورت کس کو ہے
چلنے کا سماں ۔۔۔!! موت ٹلتی ہے تو دکھ ہوتا ہے ۔۔
بدلا ہوا ہے آج مرے آنسوؤں کا رنگ
کیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا
Shukriya guru jiزمین کیسا کرے گی بستر یہ دیکھنا ہے
حساب کتنا بنا ہے مر کر یہ دیکھنا ہے
تمام سمتوں میں خیمہ زن ہیں عزیز میرے
چلے گا پہلا کہاں سے پتھر یہ دیکھنا ہے
بُھلا کے زخمی جگر کو ہنسنے لگا تو ہوں پر
نگاہیں کب تک رہیں گی بنجر یہ دیکھنا ہے
اگر اُسے یہ پتہ چلے کے اُسی کا ہوں میں
تو سُن کے کتنا وہ ہو گا ششدر یہ دیکھنا ہے
چلو یہ مانا کہ بات مجھ سے بھی تھوڑی بگڑی
وہ ضد میں کتنا ہوا ہے خود سر یہ دیکھنا ہے
اگر میں کہہ دوں کہ قتل میرا معاف سب کو
تو کس کے ہاتھوں میں ہو گا خنجر یہ دیکھنا ہے
Kavi