جانےاس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں
تو اکیلا کہاں ہے تیرے لیے
میرے لب پر دعا ہے اور میں ہوں
اک عمر گزار آۓ ہیں تو محسوس ہوا
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
ساری اُردو شاعری خود ہی پوسٹ کر دینی ہے یا کسی اور کوپسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آٸینہ لاٶ
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
پوسٹنگ تھوڑی ہوتی ہے اس سیکشن میں تو بس دل ہلکا ہوتا ہے :vساری اُردو شاعری خود ہی پوسٹ کر دینی ہے یا کسی اور کو
بھی موقع دینا ہے؟ پولیس پیچھے لگی ہے کیا؟ زرا سانس تو لو