اتنی بھی کیجیئے نہ دل جوئیمیرے رازداں! بس کبھی کبھی
میری خاموشی سے کلام کر
یوں تو دل اور اداس ہوتا ہے ۔
اتنی بھی کیجیئے نہ دل جوئیمیرے رازداں! بس کبھی کبھی
میری خاموشی سے کلام کر
چراغ ہُوں کب سے جل رہا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیےاک اجنبی سے ذرا ذرا
ہوئے آشنا تو بچھڑ گئے
چراغ ہُوں کب سے جل رہا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے
جو بُجھ گیا تو سحر نُما ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے
وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے، مِری غزل میں بیاں ہُوئی ہے
میں آپ کا حرفِ مُدّعا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے۔
مجھ کو میری دعا نہیں لگتینہ جانے کب کوئی آشوب تم کو آ گھیرے
عجیب وقت ہے دست دعا دراز رکھو
زبردست
میرے سوکھے لبوں پہ ہنستا تھا
میں نے دریا اُٹھا کے پھینک دیا
Kavi
زبردستیہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو
مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی
تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو ۔
@shehr-e-tanhayi @Mahen
شکریہزبردست
حیراں ہے کئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی
تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا
ہمارا اپنا شعر۔۔۔زبردست
Kya baat hae, bohat hi zabardast
ہمارا اپنا شعر۔۔۔
خون پیتی ہے شاعری دل کا۔۔۔
آہ کرنے پہ واہ ملتی ہے ۔
Aaj to form mein lag rahi ho aapاب یوں لگتا ہے جیسے وقتِ نزاع آ پہنچا
ایک بے چینی سی رہتی ہے کہیں جانے کی
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
سپاس گزرا ہیں، استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Kya baat hae, bohat hi zabardast
Mehfil loot li aap ney...
Isey kehtey hein so sunaar ki to aek lohaar ki...
hum log to yunhi ultey seedhey sheir post kartey rehtey hein...
asal shaeri to ye hoti hae ... intehai shaan'daar aashaar hein
نہیں۔۔شاعری پسند نہیں ہمیں۔۔۔یہ تو بس ایسے ہیAaj to form mein lag rahi ho aap
Ustaad to aap ho meri, mujhey kha'mukha ustaad na banao...سپاس گزرا ہیں، استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے تو ہمیں ٹرافی سے بھی نواز دیا۔۔ شکریہ بھیا۔۔۔
ارے خدا کی قسم ہم نے نہیں محفل لوٹی ماما کہتی تھیں ، چوری کرنا گناہ ہے ۔
Ustaad to aap ho meri, mujhey kha'mukha ustaad na banao...
ہم بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتے ۔استاد محترم جن کے زیر سایہ یہ علمی محفل سجائی جا رہی ہے ۔۔۔ ان سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اور وہ ہیں ہمارے تفریح میلہ کے شاعرانہ ذوق رکھنے والے
محترم