اگر مر ہی گئے بھری جوانی میں
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں
اگر مر ہی گئے بھری جوانی میں
تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوںتم نے چھوڑا تھا جس جگہ مجھ کو
میں وہیں خود کو چھوڑ آیا ہوں
تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں
تمھارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں
محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی
جہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں
پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے، وہیں رکھ چھوڑ آیا ہوں
اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں
کہاں تک میں لئے پھرتا محبت کا یہ اِکتارا
سو اب جو سانس ٹوٹی، گیت آدھا چھوڑ آیا ہوں
کہاں تک رم کیا جائے، غزالِ دشت کی صورت
سو احمدؔ دشتِ وحشت سے یکایک دوڑ آیا ہوں
حاصلِ غزلKya khoobsoorat ghazal hae
جانتا ہوں کہ تجھے کونسی مجبوری تھی۔۔۔۔۔۔۔۔Tu jo her roz naye husan py mare jata hy
Tu btaye ga nujhy ishq hy kya?? Jany dy
وہ عشق ہی کیا,جو سلا مت چھوڑدے........Tu jo her roz naye husan py mare jata hy
Tu btaye ga nujhy ishq hy kya?? Jany dy