مستقل جدائی آپ کے نزدیک کیا ہے؟آ گئی سمجھ۔۔۔۔
لیکن مستقل جدائی کا کوئی حل نہیں ہے نا؟ ۔
مستقل جدائی آپ کے نزدیک کیا ہے؟آ گئی سمجھ۔۔۔۔
لیکن مستقل جدائی کا کوئی حل نہیں ہے نا؟ ۔
موتمستقل جدائی آپ کے نزدیک کیا ہے؟
ہے نا اس کا حل۔
ہممممممم۔۔۔۔۔۔۔ہے نا اس کا حل۔
ابدی زندگی تو وہی ہے۔
اگر کوئی آپ کا پیارا آپ سے پہلے دنیا سے چلا گیا تو یہ جدائی عارضی ہے۔ ہر ایک کو اپنے ٹھکانے پر جانا ہے۔
Esi baten samjh to aa jati hain lekin yad nhi rehtiہے نا اس کا حل۔
ابدی زندگی تو وہی ہے۔
اگر کوئی آپ کا پیارا آپ سے پہلے دنیا سے چلا گیا تو یہ جدائی عارضی ہے۔ ہر ایک کو اپنے ٹھکانے پر جانا ہے۔
رفتہ رفتہ میری شہہ رگ پہ بھی آ پہنچی ہے ۔Tum ny mujh ko daboya hy kisi aur jagah
Itni gehrai kahan hoti hy dariyaun mein
Rafta rafta meri shah rag py b aa puhanchi hy
Tum ny zanjeer jo daali the mery paaun mein
دل میں کیوں کر اتر نہیں جاتا
جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتا
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے
کوئ بے عشق مر نہیں جاتا
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا
کیوں میرے آس پاس گھومتا ہے
کیوں یہ نشہ اتر نہیں جاتا
سب تری انجمن میں بیٹھے ہیں
کوئ بھی شخص گھر نہیں جاتا
یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں
جس طرح کوئ مر نہیں جاتا
سب کو اپنی خبر تو ہوتی ہے
کوئ بھی بے خبر نہیں جاتا
یوں لگا ہوں تیرے گلے سے میں
جس طرح کوئ ڈر نہیں جاتا
@shehr-e-tanhayi
ہم تیری یاد کے پنجرے میں قید پنچھی
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جباسکے بعد آنکھیں میری پتھر کی ہوگئیں
وہ جب میرے سرہانے سے اٹھ کر چلا گیا
گلوں میں خوشبو حُسن میں رنگ نہیں رہا
یہ کون میرے زمانے سے اٹھ کر چلا گیا
کامل بابا؟۔مجھ کو آتے ہیں محبّت کے وظیفے سارے
جب بھی چاہوُں تیری زلفوں کو پریشاں کردوں