Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تجھ سے ساتھ بھی تو عمر بھر کا چاہتا تھا،
سو اب تجھ سے گلہ بھی عمر بھر کا ہوگیا ہے۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai
بچنا ہے پیچھا کرتے بگولوں کے غول سے
عجلت میں دشت پار بھی کرنا نہیں مجھے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
وسوسے ہمارے بھی کمال کہ تھے،،
شکوے ہم کرتے رہے تاعمر پھتروں سے

عجب ہوتا کہ بات بنتی پھر بگڑتی،،
تاحال عشق ہمیں کسی انجان سے ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai
یہ مکافاتِ زمانہ ہے کہ دستار کے ساتھ
تیرے لہجے کی رعونت بھی اٹھا لایا ہوں
 

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
اب ہم انتخاب نہیں کرتے ،،
ہمیں بہاتی بھی نہیں بہاریں،،

تم سوچو تو تمہیں معلوم پرے،،
پل گئی باقی لکھاوٹ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
hawa k dosh pe rkhy huy chiragh hain hum
jo bhujh gye to hawa se shikayten kesi
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

ابھی کچھ اور بھی اس کو پکار سکتا ہوں
میں زندگی کو دوبارہ گزار سکتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

ہو گئے خاک تو ہم کو تیری آواز آئی
زندگی تو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہم کو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ چاہتیں یہ پذیرائیاں بھی جُھوٹی ہیں
یہ عمر بھر کی شناسائیاں بھی جُھوٹی ہیں

فریب کار ہیں اِظہار کے وسیلے بھی
خیال و فکر کی گہرائیاں بھی جُھوٹی ہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ الم کشوں کاملنا وہ نشاطِ غم کےسائے
کبھی رو پڑا تبسم، کبھی اشک مسکرائے!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا
پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتا
اب دوبارہ تری چاہت نہیں کی جا سکتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai
اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتا
اب دوبارہ تری چاہت نہیں کی جا سکتی

عشق میں خود سے محبت نہیں کی جا سکتی
پر کسی کو یہ نصیحت نہیں کی جا سکتی

 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top