Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
تو مجھے میں تجھے الزام دھرتا ہوں
اپنے من میں جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai
تو مجھے میں تجھے الزام دھرتا ہوں
اپنے من میں جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر
اپنے اندر جھانکتا، تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

دوسری بار بھی ہوتی تو تم ہی سے ھوتی
ھم جو بالفرض محبت دوبارہ کرتے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
رہیں گی تم سے خیالات میں ملاقاتیں
بحال سلسلہ ہوگا جہاں سے ٹوٹ گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

بے طلب ملتی رہی جن کو توجہ اب انہیں
یہ شکایت ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
بک جاؤں سستے داموں ، ضرورت کے واسطے
اُترا ہوا غریب کا زیور نہیں ہوں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن
بند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
میرے لیے ہے حَلقہء صاحِب دِلاں بہُت
پہچانتے ہیں لوگ یہاں پانچ دَس مُجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
kuch to tery mousam he mujhy raas kam aaye
aur kuch meri matti mein baghawat bhi bht thi
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
برابر یاد کرنے پر بھی تم ہچکی نہیں لیتے
پہر کتنے گزر جائیں
خبر میری نہیں لیتے
سوال سن تو لیتے ہو
جوابا کچہ نہیں کہتے
نہیں کہتے ک میری یاد بھی تم کو ستاتی ہے
اداسی پھیل جاتی ہے
نہیں کہتے
نہیں کہتے
یہ جو مجبوریاں ہیں ان میں خود کو ڈھال بیٹھے ہو؟
یہاں بے جان میں اور تم وہاں انجان بیٹھے ہو
!سنو

مجھے سمجھا سکو گے تم؟
کہ تم مصروف کتنے ہو؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
phir yun hua k jab b zarorat pri mujhy
hr shakhs ittefqa se majboor ho gya
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس شرط پہ جو لیجئے، تو حاضر ہے دل ابھی....!
رنجش نہ ہو...فریب نہ ہو...امتحان نہ ہو.....!!
 
  • Like
Reactions: duaabatool

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹے سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لئے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

تو سمجھتا ہے کے جینے کی ہوس ہے مجھ کو
میں تواس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
wo tahi dast b kya khoob kahani gar tha
batun batun me mjhy chand b la deta tha
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

رات گئے جب چاند ستارے لُکن میٹی کھیلیں گے
آدھی نیند کا سپنا بن کر میں بھی تم کو چھو لوں گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

گھر سے بُلا کے لائی ھیں گھر کی ضرورتیں
میں نے خوشی سے پار یہ دریا نہیں کیا
 
Top